لیحان شکل

اتشی، خارج ستارہ مشتری،
مزاج گرم، جلد باز غصہ
زندہ ہے ، مزکر ہے
خاصیت: نیک شریف شکل ہے
| زائچہ کا خانہ آتش خارج ہوتا ہے خانہ باد منقلب ہوتا ہے خانہ آب داخل اور خانہ خاک ثابت ہوتا ہے۔ | اول خانہ مرکز خارج دوئم خانہ مرکز منقلب سوئم خانہ مرکز داخل چہارم خانہ مرکز ثابت | 1.5.9.13 خانہ اتشی زمانہ حال 2.6.10.14 بادی زمانہ مستقل 3.7.11.15 ابی زمانہ ماضی 4.8.12.16 خاکی زمانہ حال |
پہلا خانہ
خانہ 1
قسمت، حال، زات
دماغی کیفیت، نیت، حالات وقتی
بیت الطالع، بیت القسمت، خانہ آتش، خانہ مزکر،
خانہ خارج، جسم سے تعلق، سر سے گلا تک۔
سائل کی موجودہ حالت اور کیفیت اور تربیت یہاں سے معلوم ہوتی۔
رمل کے لحاظ سے اس کے زائچے کے لحاظ سے چونکہ 16 خانے ہیں لیکن پڑھنے میں ہمارے 12 خانے ائیں گے اور اس کا پہلا خانہ ہے اج پہلا خانہ انسان کی ذات کے ساتھ تعلق رکھتا ہے اس کی دماغی کیفیت کے ساتھ تعلق رکھتا ہے اس کی اس وقت کی قسمت جس وقت وہ ا کے اپ کے پاس بیٹھا ہے اس وقت اس کی حالت کیسی ہے اس کے حالات کیسے ہیں اس کی قسمت اس وقت کی کیسی ہے کیونکہ اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ایک بندہ اپ کے پاس ایا ہے تو اگر پہلے خانے میں اس کی قسمت خراب اگئی ہے تو وہ ہمیشہ ہی خراب رہے گی نہیں میں نے اپ کو پہلے ہی بتایا تھا کہ اس علم کا تعلق اپ کی نیت کے اوپر ہے اپ نے اگر ایک سال کا زائچہ بنا لیا ہے تو اب اس کے اگر پہلے خانے میں قسمت خراب اگئی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اپ کا پورا سال اپ کی قسمت اپ کا ساتھ نہیں دے گی باقی تو مالک جانتا ہے نا غائب کا علم لیکن علم یہ کہہ رہا ہے کہ اپ کی قسمت پر پورا سال خراب ہی رہے گی اگر اپ نے ایک دن کی ایک دن کی نیت کا اگر اپ نے زائچہ بنایا ہے تو پھر ایک دن کے اگر پہلے خانے میں قسمت خراب ائی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اج پورا دن جو قسمت ہے وہ ساتھ نہیں دے گی قسمت میں اتار چڑھاؤ رہے گا یا یا کام خراب رہے گا اسی طرح ہی پہلا خانہ جو ہے وہ بندے کی اس وقت کی جو موجودہ کیفیت ہوتی ہے اس کی حرکات و سکنات اس کے دماغ کی اس وقت کیفیت کیا ہے اور اس کا اس وقت کئی جو قسمت ہے اس کی حالت جو ہے وہ کیسی ہے ایا کہ وہ خراب تو نہیں ہے اس کی قسمت اس کا ساتھ دے رہی ہے یا نہیں دے رہی ہے اس کی قسمت میں اس وقت کس ستارے کا دور چل رہا ہے کس ستارے سے وہ گزر رہا ہے یہ سارے معاملات جو ہیں یہ پہلے خانے سے دیکھے جاتے ہیں اور علم رمل کے علم میں اس پہلے خانے کو بیت الطالع کہا جاتا ہے بیت القسمت بھی کہا جاتا ہے اسی طرح ہی پہلا خانہ جو ہے خانے کی بات ہو رہی ہے پہلا خانہ جو ہے اتشی خانہ زمانہ حال سے تعلق رکھتا ہے صرف خانے کی بات ہو رہی ہے