بیاض

شکل دائرہ ابدح کے مطابق

بیاض

اور یہ شکل ترتیب کے لحاظ سے اوپر سے نیچے کی طرف اتے ہوئے سب سے اوپر لکیر ہے اس کے بعد پھر نیچے لکیر ہے پھر ایک نقطہ ہے اور پھر اخر میں ایک لکیر ہے

شکل نمبر 2,5,7,8,9,13 نحس اشکال ہیںشکل نمبر 2,5,7,8,9,13 نحس اشکال ہیں یہ شکل ستارہ قمر سے منسوب ہے دن اس کا سوموار بنتا ہے

یہ چار نمبر پر اتی ہے دائرہ ابدح کے مطابق شکل آبی ہے اور مردہ ہے

ثابت ہے، مبارک ہے اور مونث ہے

تمام معاملات میں یہ شکل کامیابی کی دلیل ہے لیکن دیر سے۔

جب بھی ثابت شکل ہوگی وہ دیر ہی پیدا کرے گی

اگر نحس ثابت ہوگی تو دیری اور مشکل، اگر نیک ثابت ہوگی تو پھر بھی ، دیر ہوتی ہے ،مگر پھر مشکل نہیں ہے ۔

============================================

خانہ چار

باپ، جائداد، عمر، دفینہ، مکان،

خانہ ثابت، مونث۔ ، مردہ،

چوتھا خانہ والد کے معاملات، بیماری، جائیداد، مکان، فیکٹری، اور پلاٹ ۔ گھر میں بے برکتی، لڑائی جھگڑا، رزق کی کمی، نحوست، جنات، بندش، اسیب، اور تعویذات ، سائل کی ذاتی عمر

اس کی ترتیب یوں ہے کہ جو سائل ہے جو اپ کے پاس سوال کرنے کے لیے بندہ ایا ہے یہ اس کے والد کا خانہ ہے اس کے والد کے معاملات اس کے والد کی بیماری اس کے والد کے جتنے بھی کام ہیں اس کے طور طریقے ہیں اس کا باپ کے اپنے بیٹے کے ساتھ تعلقات یا بیٹے کے باپ کے ساتھ تعلقات یہ سارے کا سارا چوتھے خانے سے دیکھے جاتے ہیں

اس کے علاوہ جائیداد کا خانہ ماروسی جائیداد کا خانہ پلاٹ کا مکان کا فیکٹری کا کارخانے کا یہ خانہ ہوتا ہے یہاں سے اپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ ایا یہ جو میں پلاٹ خریدنے لگا ہوں جو مکان میں خریدنے لگا ہوں یہ مبارک ہے یا نہیں صرف اس جگہ کی سعادت اور نحوست کو دیکھنے کے لیے اس کے اندر جو شکل ایا کرے گی اس سے اپ بتایا کریں گے اس کو خریدنے میں یا فروخت کرنے میں کیا ہے وہ اس کا تعلق اس خانے سے نہیں اس کا تعلق صرف اور صرف جگہ کے ساتھ ہے اچھا اب گھر میں کیا معاملات ہیں گھر میں بے برکتی کیوں ہے گھر میں لڑائی جھگڑا کیوں رہتا ہے گھر میں رزق کیوں نہیں اتا ہے ایا گھر کے اندر کسی قسم کی کوئی نحوست تو نہیں ہے کوئی جنات تو نہیں ہے کوئی بندش تو نہیں ہے کوئی اسیب تو نہیں ہے کوئی تعویذات تو نہیں ہے یہ سارے چوتھے خانے سے دیکھا جاتے ہیں صرف گھر کے معاملات گھر کی بات کر رہا ہوں سائل کی بات نہیں ہو رہی ہے سائل پر جو ہوگا وہ کہاں سے دیکھا جائے گا وہ بھی میں اگے جا کے بتاتا جاؤں گا اچھا

مزید اس کے علاوہ سائل کی عمر اپنی ذاتی عمر دیکھنی ہو عمر تو خیر اللہ جانتا ہے لیکن پھر بھی ایک اندازہ اگر دیکھنا ہو تو وہ بھی چوتھے خانے سے ہے اس کے علاوہ جو ہے وہ اپ اس چوتھے خانے سے گھر کا جو اپ کا دروازہ ہے یا گھر کا جو اپ کا فرنٹ ہے وہ بھی چوتھا خانے کے اندر انے والی شکل ہی بتاتی ہے کہ وہ کیسی ہے مثال ہے کسی کو اپ بتانا چاہتے ہیں ویسے ہی اس کو ذرا قائل کرنے کے لیے تو اپ اس کو گھر کی جو سامنے کی فرنٹ کی کیفیت ہے وہ اپ اس کو بتا سکتے ہیں وہ تاکہ وہ زیادہ متاثر ہو جائے تو یہ سارے معاملات جو ہیں یہ چوتھے خانے کے اندر اتے ہیں

چوتھا خانہ والد کے معاملات، بیماری، جائیداد، مکان، فیکٹری، اور پلاٹ سے متعلق ہوتا ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ مکان یا پلاٹ خریدنا مبارک ہے یا نہیں۔ گھر میں بے برکتی، لڑائی جھگڑا، رزق کی کمی، نحوست، جنات، بندش، اسیب، اور تعویذات بھی چوتھے خانے سے دیکھے جاتے ہیں۔ سائل کی ذاتی عمر اور گھر کے فرنٹ کی حالت بھی چوتھے خانے سے معلوم ہوتی ہے۔

خانہ جات/ گھروں کے انسانی جسم سے تعلقات خانہ 1سر سے لے کر گلے تک2 خانہ گلے سے لے کر سینہ تک3 خانہسینہ سے ناف تک4 خانہناف سے نیچے پائوں تکخانہ جات/ گھروں کے انسانی جسم سے تعلقات خانہ 1سر سے لے کر گلے تک2 خانہ گلے سے لے کر سینہ تک3 خانہسینہ سے ناف تک4 خانہناف سے نیچے پائوں تکناقص اشکال

ناقص اشکال

کچھ اشکال ناقص ہوتی ہیں وہ کیسے پہچانی جاتی ہیں

ہر وہ شکل جس میں طاق نقاط ہوں وہ ناقص کہلاتی ہے جیسے شکل لیحان اس میں ایک نقطہ ہے یعنی شکل طاق ہے اس طرح کوئی بھی طاق شکل پہلے 4 خانوں میں جہاں ہو گی وہ حصہ سائل کا بیماری یا مرض میں مبتلا ہو گا

مثال شکل حمرہ اس میں بھی ایک نقطہ ہے مطلب یہ بھی ناقص شکل ہے اور فرض کریں یہ شکل خانہ 4 میں اگر آجاتی ہے تو آپ سائل کو کہہ سکتے ہیں کے اپ کے جسم میں ناف سے پاؤں تک کوئی نقص یا بیماری ہے یا تکلیف ہے

مذکر مونث اشکال

حمل کے معاملات

چور کے معاملات

مہمان کے معاملات

جادو کے معاملات

ان سب میں ان مزکر موئنث اشکال کی اشد ضرورت ہوتی ہے، جیسے

چور آدمی ہے یا عورت

جادو کرنے والا آدمی ہے یا عورت

آج جو مہمان گھر آرہے ہیں ادمی کتنے ہیں یا عورتیں کتنی ہیں

جادو کرنے والا آدمی ہے یا عورت

اس مریض پر جو چیز مسلط ہے وہ مزکر ہے یا موئنث

حمل میں لڑکا ہے یا لڑکی

ان معاملات میں یہ اشکال استعمال ہوتی ہیں

مردہ ،زندہ اشکال

مریض کے معاملات، غائب کے معاملات

سوال

مریض ژندہ رہے گا یا مر جاے گا

جو بندہ غائب ہوا ہے وہ زندہ ہے یا مردہ

شکل بیاض اور خانہ 4

ان معاملات میں یہ اشکال استعمال ہوتی ہیں

============================================

شکل ۵

شکل بیاض اور خانہ 4

خانہ 4

یو ٹیوب نشریات میچ ارادہ خیال سوچ شک وہم،(عملیات) و (وظائف) ، اتشی خانہ ، ، مذکر خانہ ، زندہ خانہ ، اور خارج خانہ ہے

بیماری ،جسمانی و روحانی ،راز، گمشدہ، حمل کی پوزیشن۔

زلزلہ، بدکاری ، ملازمین ہر طرح کے، چوٹ، پرندے

باپ کے بہن بھائی ،جسمانی اور روحانی امراض،

راز و نیاز گمشدہ چیز زلزلہ، چوٹ لگنا، دو پاؤں والے جانور، پرندے ،بدکاری، ملازمین ، گھر میں ملازم یا نوکر رکھنا،

"خانہ ابی، خانہ داخل، خانہ موئنث شادی

وکیل، چور کے بارے میں، ،حاجت،دعا، مقصد ، غائب انسان

رشتہ ازواج، دشمن ظاہری، کردار، مقدمہ، شادی رشتہ،

موت، خوف، ایکسیڈنٹ ، قتل ،خوف ہر طرح کا، قرضہ ،

دعویٰ ، جنسی ، معاملات ، چور کا مال ، بیت الخلا

"خانہ آتش، مزکر، خارج،

روحانیت، عبادات، ریاضت، دینی تعلیم ، روحانی فیض،

ستاروں کی بندش، اعلئ قسمت، سفر بیرونی

ملازمت، کاروبار ،بادشاہت ، وزیر ، امراء ، سائل کی حثیت ماں ،ڈاکٹر، حکیم، پیر ، مرشد ، استاد روحانی ، جڑی بوٹی ،

بیوی پر شک ، شفا ، وظیفہ وعملیات کا انجام

"خانہ خاکی، خانہ مردہ ، خانہ ثابت، پرانا مرض ، پرانا جادو ، ہسپتال کے معاملات، قید اور قیدی ، جیل حوالات، سائل کا گزشتہ ایک سوا سال

جانور بڑے چوپائے، خفیہ دشمن ،

"خانہ آتش ، مزکر ، خارج

خانہ منسوب، طلب، ضمیر ،کوشش۔

"خانہ بادی ، منقلب ، ژندہ ، مزکر

بزرگوں کی امداد ، انکی شفقت "

"۔ خانہ داخل ، ابی ، مردہ

۔ خانہ میزان، خانہ قاضی خانہ آغاز سفر

شکل بیاض اور خانہ 4

آبی اور مردہ ، ثابت، مبارک ،مونث ہے۔

اتشی شکل ، مذکر ، زندہ ، خارج ، نحس ۔

اتشی، خارج مزکر، زندہ،

منسوب خاص شیطان، انتہائی منحوس ترین شکل، تمام معاملات میں سخت نقصان

سائل کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت موفود

سائل کی قسمت اجکل بند ہے کوئی کام نہیں ہو رہا نا کوئی کام کرنے کو دل کرتا ہے

سائل ایسے اندھیرے میں جہاں کچھ بھی دیکھائی نا دے اور نا کچھ سمجھ اے

سائل آج کل جہاں پڑا ہے ویہ پڑا ہے تمام ذندگی ساکت ہو گی یوں لگے