قبض الخارج

شکل قبض الخارج۔ اتشی شکل ،۔ شکل مذکر ، زندہ شکل، خارج شکل ، اور نحس شکل ہے۔ دائرہ ابدح کی ترتیب کے مطابق یہ شکل پانچویں نمبر پہ اتی ہے

شکل قبض الخارج۔ اتشی شکل ،۔ شکل مذکر ، زندہ شکل، خارج شکل ، اور نحس شکل ہے۔

دائرہ ابدح کی ترتیب کے مطابق یہ شکل پانچویں نمبر پہ اتی ہے

لڑائی جھگڑے ، بحث مباحثہ ، اور بد اخلاقی سے یہ منسوب ہے ۔

ستارہ اس کا راس ہے ،جو ایک قسم کا ظہور کا ستارہ ہی مانا جاتا ہے

تمام خارجی معاملات میں یہ اپنا کام کرتی ہے لیکن نقصان کے ساتھ۔

====================================

خانہ ۵

خانہ آتش خانہ مزکر خانہ ژندہ خانہ خارج معشوق۔ حمام شکار خبر خط۔ جوا، لاٹری، پرائز بانڈ، غم خوشی ،اولاد، حمل،نکاح، میڈیا،

یو ٹیوب نشریات میچ ارادہ خیال سوچ شک وہم۔۔۔۔۔ (عملیات) و (وظائف)

پانچواں خانہ ، اتشی خانہ ، ، مذکر خانہ ، زندہ خانہ ، اور خارج خانہ ہے

کسی بھی قسم کی خبر یا خط کا انتظار اگر ہے، گھر میں جو مہمان وغیرہ اتے ہیں، معشوق اس شخص اور نکاح کا خانہ، اولاد کا خانہ، اور جوئے کا خانہ، لاٹری کا خانہ انعامی ،بانڈ کا خانہ ،سائل کے خوشی کا خانہ اور سائل کے غم کا خانہ شکار کا خانہ، بیت الحمام کا خانہ ۔
روزمرہ زندگی میں کچھ اس کے سوالات اس طرح بنتے ہیں پانچویں خانے کے

عاشق ہو وہ اپ کے پاس ائے اور ا کے کہےکہ میں ایک لڑکی سے بڑا پیار کرتا ہوں مر رہا ہوں اس کے بغیر تو معشوقہ کے جتنے معاملات ہیں پانچواں خانے سے دیکھے جاتے ہیں معشوق سائل سے محبت کرتی ہے یا کرتا ہے یا نہیں اس کے دل میں کیا ہے

عورتوں کی اولاد کے معاملات اولاد ہوگی یا نہیں ہوگی کچھ عورتیں ہوتی ہیں کہتی تھی کہ میری قسمت میں اولاد ہے یا اولاد نہیں ہو رہی ہوتی

پرانے وقتوں میں بادشاہ لوگ اپنے وزیروں کے ساتھ اور مشیروں کے ساتھ شکار پر نکلتے تھے وہاں پر کیا معاملات بننے ہیں کوئی کام بنے گا نہیں بنے گا کوئی مرد نہیں جائے گا شکار کرتے کرتے خود ہی

بندہ کوئی کسی کو پارسل بھیجتا ہے بذریعہ ڈاک کوئی چیز ہوتی ہے اس کی خبر کا انتظار یا اس پارسل کا انتظار کے کب ائے گا یا راستے میں کہاں کھو گیا ہے یا ملا یا نہیں ملا

اس کے علاوہ نکاح کا خانہ کچھ لوگ شادی بعد میں کرتے ہیں نکاح پہلے کر لیتے ہیں تو خالی نکاح کے جو معاملات ،مبارک رہے گا یا نہیں یا اس بندے سے نکاح کر لینا ٹھیک رہے گا یعنی سارے معاملات اج کا پتہ چلے گا

اس کے علاوہ سائل کی خوشیاں پانچویں خانے سے کہ اس وقت اس کو خوشی کس چیز کی ہے، اگر تو شکل اچھی ہوئی اور اگر شکل بری ہے تو کس قسم کا اس کو غم کیا ہے وہ بھی یہیں سے خوشی اور غم سائل کی اس خانے سے ہی بتائی جاتی ہے۔

گھر میں مہمان اتے ہیں کچھ لوگ ا کے زحمت بن جاتے ہیں کچھ رحمت بنتے

اپ پرائز بورڈ لیتے ہیں وہ بندے کو بڑا شوق ہوتا پرائز بانڈ نکلے گا یا نہیں نکلے گا۔

کچھ لوگ جوا وغیرہ کھیلتے ہیں لاٹری لگاتے ہیں یہ معاملات بھی سارے پانچویں خانے سے ہی دیکھے جاتے ہیں اس میں جو اندر شکل ائے گی وہ سارے معاملات بتائے

بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ اپ کبھی اولاد کے بارے میں سوال ا جاتا ہے اپ کے پاس کسی میں کسی کا بچہ جو ہے وہ لے لوں لے پالک کسی کا بچہ اختیار کر لو وہ معاملات بھی یہیں سے دیکھے جاتے ہیں

کچھ لوگ گاؤں میں رہتے ہیں ان کے گھروں سے دور ، ہٹ کے حمام جانا پڑتا ہے اس کے لیے بھی اور بیت الخلا کے لیے بھی۔

=================================

اشکال کی اقسام

اس علم میں تین لفظ استعمال ہوں گے

سعد۔ مطلب نیک

نحس ۔مطلوب منحوس بد

ممتزج ۔مطلب درمیانہ، نا نیک، نا بد

قانون لکیر ضرب لکیر جواب لکیرلکیر ضرب نقطہ جواب نقطہنقطہ ضرب لکیر جواب نقطہنقطہ ضرب نقطہ جواب لکیرقانون لکیر ضرب لکیر جواب لکیرلکیر ضرب نقطہ جواب نقطہنقطہ ضرب لکیر جواب نقطہنقطہ ضرب نقطہ جواب لکیرسعد خارج،نحس خارج

سعد داخل، نحس داخل

سعد منقلب، نحس منقلب

سعد ثابت، نحس ثابت

اب ان کے معاملات کیا ہیں

بادی، زندہ، ثابت، مذکر شکل ممتزج، مزکر کے ساتھ مزکر ، مونث کے ساتھ مونث۔بادی، زندہ، ثابت، مذکر شکل ممتزج، مزکر کے ساتھ مزکر ، مونث کے ساتھ مونث۔

شکل قبض الخارج اور خانہ 5

شکل

شکل قبض الخارج اور خانہ 5