شکل نمبر 9عقلہ شکل نمبر 9عقلہ



نام عقلہ،شکل منقلب، شکل خاکی، شکل مردہ، شکل موئنث
ستارہ زحل ،دن ہفتہ
شکل نمبر نو ، عقلہ ، منقلب شکل ہے خاکی شکل ہے مردہ شکل ہے مونث شکل ہے
نحس ترین، عقل کو مائوف کرنے والی، شکل سمجھ نا آنے دینے والی شکل ، اضطرابی کیفیت
اضطرابی کیفیت پیدا کرتی ہے بیوقوفی کو ظاہر کرتی ہے سمجھ نہ انے دینا کسی کام کے لیے اور اخر میں جا کے اپنا کام خراب کر لینا یہ اس کا اس شکل کی یہ تمام معاملات ہیں اور تمام معاملات میں یہ بندے کو اچھی بھلی گردش دے کر ذلیل کرتی ہے اور اس کے بعد کام بھی نہیں ہوتا۔
===============================
خانہ 9
خانہ آتش، خانہ مزکر، خانہ خارج،
روحانیت، عبادات، ریاضت، دینی تعلیم
روحانی فیض، زیارت، خواب رات، سائل پر روحانی مسائل
ستاروں کی بندش، اعلئ قسمت،
سفر بیرونی اور 50 کلو میٹر سے زیادہ
مثال ہے جیسے کوئی بندہ اپ کے پاس ا گئی ہو کہتا ہے کہ ذرا دیکھیں کہ فلاں بزرگ سے مجھے روحانی فیض ملے گا یا نہیں نواں خانہ دیکھیں گے میں جو ہے فلاں دربار کے اندر جاؤں تو وہاں پر میرا کوئی روحانی تعلق جڑے گا یا نہیں ، میں دبئی کے لیے سفر کرنا چاہ رہا ہوں سفر ہوگا
عبادت میں دل نہیں لگتا کچھ بندے ا کے کہتے ہیں کہ کیا میری قسمت بھی کبھی اعلی ہوگی یا نہیں نویں خانے سے ہی دیکھیں گے۔
سارے معاملات دیکھنے کے بعد کبھی یوں ہوتا ہے کہ بندے کے کام پھر بھی نہیں ہو رہے ہوتے تو نواں خانے میں دیکھتے ہیں کہ ایا ستاروں کے بندش تو نہیں ہے۔
کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جن کے اوپر سایہ اسیب اور جنات مسلط ہوتے ہیں نویں خانے سے دیکھتے ہیں
نواں خانہ ۔ رات کا خواب دیکھا ہوا ہے، خوابوں میں بزرگان دین کی زیارتیں ، پیغمبروں کی زیارتیں وغیرہ اور خوفناک خواب۔
رات کے یہ سارے کے سارے نویں خانے میں دیکھے جاتے ہیں ۔
رات کی نیند کا نہ انا نویں خانے سے دیکھی جاتی ہے
اور انسان کے ، سائل کے اپنے روحانی معاملات،
ایا اس کی پاس روحانیت کتنی ہے، ملی ہے ، یا ملے گی یا اس کے بعد کتنی روحانیت ہے، یہ سارے معاملات نویں خانے سے دیکھے جاتے ہیں۔
دین کی تعلیم ، سیکھنے کی تعلیم، تفسیر کی تعلیم، قران کی تعلیم، مکتب کی تعلیم یہ سارے نویں خانے سے معاملات دیکھے جاتے ہیں۔
مفصل تفصیل بیان کی ہے تاکہ سب لوگ اچھے طریقے سے سمجھ لیں۔
اس کی مثال جو ہے کہ ہمارے روزمرہ زندگی کے معاملات میں بندے کی نمازیں وغیرہ ،
جانتا تو بے شک مالک ہے لیکن علم کے ذریعے رہنمائی ہوتی ہے کہ میری عبادات کہاں تک پہنچی ہیں ۔
میرے ساتھ کوئی معاملات اللہ کے ہیں یا نہیں ۔
دوسرے نمبر پر سفر۔
اگر میں دبئی جاؤں ، یا جاپان جاؤں تو سفر ہوگا ، نہیں ہوگا ، کیسا ہوگا
اس کی علاوہ ایک تو سمپل قسمت پہلے خانے میں ہے ایک اعلی قسمت جس طرح کے وزیر مشیر پاتے ہیں وہ والی قسمت وہ بھی اسی خانے سے ہے ۔
سائل ا کر اگر کہتا ہے جی کہ اپ چیک کریں کہ رات جو مجھے خواب ایا ہے وہ اس کا کیا ہے یا مجھے کسی کی زیارت ہوگی یا مجھے کسی سے روحانی فیض ملے گا یا میں کسی دربار سے منظور نظر ہوگا یا میں اگر کوئی عبادات کروں تو کیسا رہے گا ۔
اگر میں فقہ کی تفسیر کی دین کی کوئی تعلیم حاصل کروں تو کیسے رہے گی۔
کیا میرے اوپر کوئی جنات سے اسیب وغیرہ کی بندش تو نہیں ۔
سارے کے سارے معاملات نویں خانے سے دیکھے جاتے ہیں
اور یہیں سے بندے کی شیطانی کیفیت پتہ لگتی ہے کہ اس کے معاملات شیطانی نیت کی طرف ہے یا مالک کی طرف زیادہ ہے
اور اسی خانے سے ہی اپ تقوی اور پرہیزگاری کے معاملات دیکھتے ہیں ۔
خلاصہ:
خانہ 9 روحانیت، عبادات، دینی تعلیم، زیارت، اور بیرونی سفر جیسے امور کا جائزہ لیتا ہے۔ اس میں روحانی فیض، خوابوں کی تعبیر، اور ستاروں کی بندش شامل ہیں۔ بیرونی سفر، خاص طور پر 50 کلومیٹر سے زیادہ، اسی خانے سے دیکھا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر، اگر کوئی بزرگ سے روحانی فیض لینا چاہتا ہے یا کسی دربار سے تعلق جوڑنا چاہتا ہے، یا دبئی کا سفر کرنا چاہتا ہے، تو نواں خانہ دیکھیں گے۔ عبادات میں دل نہ لگنے یا قسمت اعلی ہونے کے معاملات بھی یہیں سے جانچے جاتے ہیں۔ سایہ، جنات، اور خوفناک خوابوں جیسے مسائل بھی نواں خانہ سے معلوم ہوتے ہیں۔ دین کی تعلیم، تفسیر، قرآن کی تعلیم، اور مذہبی تعلیمات کے معاملات اسی خانے سے دیکھے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ، یہ خانہ تقوی، پرہیزگاری، اور شیطانی کیفیت کے معاملات کو بھی ظاہر کرتا ہے۔

شکل نمبر 10
