شکل نام فرح
شکل بادی
شکل مزکر
شکل زندہ
شکل منقلب
ستارہ زہرہ
دن جمعہ
شکل منسوب خوشی سے نفاست سے
نظر بد جناتی
شکل فرح دائرہ ابدح کی گیارہویں شکل ہے شکل بادی ہے زندہ ہے منقلب ہے ستارہ اس کا ظہور ہے دن اس کا مبارک جمعہ خوش دلی سے نفاست سے منسوب ہے اور منقلب شکل ہونے کی وجہ سے تمام معاملات میں اتار چڑھاؤ پیدا کرتی ہے کشمکش پیدا کر دیتی ہے اوپر سے نیچے کی طرف اتے ہوئے سب سے اوپر نقطہ ہے اس کے بعد پھر نقطہ ہے اس کے بعد لکیر ہے اور اس کے بعد نقطہ ہے اس کے علاوہ اس شکل کا تعلق نظر بد کے ساتھ ہے لیکن یہ نظر بد جو ہے یہ جناتی نظر بد ہے خبیث ارواح کی نظر ہوتی ہے
دائر ہ ابد ح کی گیارہویں نمبر کی شکل

فرح
ترتیب کے لحاظ سے اوپر سے نیچے کی طرف اتے ہوئے سب سے اوپر نقطہ ہے اس کے بعد نقطہ ہے اس کے بعد لکیر ہے اور پھر سب سے اخر میں لکیر ہے نقطہ اس کو
منقلب ، بادی ، مذکر ، زندہ شکل ہے
ستارہ زہرہ ۔دن جمعہ ۔
یہ کشمکش پیدا کرتی ہے، نیک معاملات میں منسوب ہے۔
یہ خوش دلی اور نفاست کے ساتھ منسوب ہے۔
تمام معاملات میں یہ ا تار چڑھاؤ اور کشمکش پیدا کرتی ہے لیکن وقتی۔
خانہ 11
خانہ ابی ، خانہ موئنث، خانہ داخل ، خانہ مردہ
خانہ خواہشات دلی مرادیں ، پرانے دوست ۔ عیش و عشرت ، شفا
گیارواں خانہ ابی خانہ مونث ہے داخل خانہ ہے یہ خانہ مردہ ہے خواہشات کی تکمیل دلی مرادیں پرانے دوست سائل کی عیش و عشرت شفا کا خانہ اور اس کے بعد اخر میں جو بندہ بھی کوئی عمل یا وظیفہ کرتا ہے اس کا انجام جانتیجہ وہ بھی گیارویں خانے سے دیکھا جاتا ہے اس کے منصوبات مختصر ہیں ان کو غور سے دیکھ لیں
===============================
گیارواں خانہ۔
ابی خانا ہے، داخل خانہ ہے، مردہ خانہ ہے اور گیارواں خانے کو ، اس کی نسبت وہ دلی مرادوں کے ساتھ ہے خواہشات کے ساتھ ہے۔
پرانی دوست ہوتے ہیں۔
نئے دوست پانچویں خانے میں ا جاتے ہیں اس میں اپ کے پرانے دوست۔
اس کے علاوہ شفا کا خانہ بھی یہی ہے
جو بندہ اپنا وظیفہ کرتا ہے کوئی عملیات کرتا ہے یا عمل کرتا ہے اس کا انجام یا اس کا نتیجہ بھی گیارہ خانہ
ہے
ور عیش و عشرت کے معاملات جو سائل کی زندگی میں ہوتے ہیں وہ بھی
گیارہویں خانے سے منسلک ہیں
مختصر سے اس کے معاملات ہیں کوئی لمبی چوڑی تفصیل نہیں ہے
اس کے علاوہ جو ہے وہ یہی خانہ
سائل کی بیوی کا ہے اس کا اگے کوئی بوائے فرینڈ یا کسی کے ساتھ کوئی تعلقات ، نا جائز وغیرہ ،بھی گیارویں خانے سے ہی دیکھے جاتے ہیں ۔
اگر کسی بندے کو اپنی بیوی پہ شک ہو، وہ پوچھے جی کہ اس کا اگے کسی کے ساتھ کوئی تعلق تو نہیں ہے تو اسی کے لیے اپ گیارواں خانہ دیکھیں گے اس کے اندر موجود شکل جو ہے جو اپ کو بتائے گی کہ اس کے معاملات ہیں اگے کسی کے ساتھ یا نہیں ہے ۔
شفا کا خانہ بھی یہی ہے جی مریض کی شفا اگر دیکھنی ہو کہ ایا اس کو شفا مل بھی رہی ہے یا نہیں مل رہی ہے یا شفا ملے گی یا نہیں ملے گی اس کے لیے بھی اپ گیارواں خانہ ہی دیکھیں گے۔
سائل کی زندگی کی جو عیش و عشر ہوتی ہے کیونکہ ہر بندے کی زندگی میں عیش و عشرتی اہم چیز ہوتی ہے جس میں اس کے نوکر چاکر ملازمین کوٹھیاں گھر وغیرہ ہونے چاہیے ہر بندے کی خواہش ہوتی ہے انسان ہے اس طرح کے معاملات دیکھنے کے لیے بھی کہ زندگی میں روپے پیسہ جمع کر کے اس پہ عیش کرنا اور مکان بنانا اور محل بنانا اور نوکر چاکر رکھنا گاڑیاں رکھنا خادمین رکھنا یہ سارے گیارویں خانے میں ا جاتے ہیں۔
اس کے علاوہ وہ کوئی وظیفہ کرتا ہے، کوئی کہہ رہا ہے کہ ایک وظیفہ کرنا ہے تو اس کا انجام کیا بنے گا یا میں کچھ چلہ کاٹنا چاہ رہا ہوں اس کا انجام کیا ہوگا تو اس کا انجام دیکھنے کے لیے بھی اپ گیارہ خانے کی طرف ہی ائیں گے اور یہ واحد گیارواں خانہ ہی ہے جس سے یہ بھی پتہ لگ جاتا ہے کہ کوئی بندہ وظیفہ پڑھ رہا ہے یا نہیں پڑھ رہا یا کوئی عمل کر رہا ہے یا نہیں کر رہا۔
دلی مرادوں کا خانہ بھی یہی ہے۔
ہر بندے کے دل میں کوئی نہ کوئی مراد ہوتی ہے جیسے فرض کریں کہ کسی کے دل میں یہ مراد ہے کہ میری زندگی کی مراد ہے کہ مجھے حج ہوگا یا نہیں ہوگا تو اس کی مراد کے لیے گیارہواں خانہ دیکھیں گے ۔
اس کی مراد پوری ہوگی یا نہیں ہوگی اور اس کے علاوہ کسی کی یہ خواہش ہوتی ہے جی کہ میں چاہتا ہوں جی کہ میں ایک بہت بڑی گاڑی رکھوں جس کی قیمت دو ڈھائی تین کروڑ ہو مثال دے رہا ہوں تو وہ بھی ہم گیارہ خانے سے ہی دیکھیں گے۔
تو یہ معاملات سارے کے سارے معاملاتگیارویں خانے میں اتے ہیں۔
اگر سائل ہے تو سائل کے پرانے دوست ادھر ا جاتے ہیں اور اگر عورت ہے سائل ہے تو اس کی پرانی سہیلیاں گیارہواں خانہ میں ا جاتی ہے۔
جو منصوبات جو بات جتنی بدہو وہیں تک رکنا اور وہیں تک ٹھہرنا ہے اپنی طرف سے کوئی کاری گری نہیں کرنی ، کیونکہ میں اپ کو وہی چیز ہی بتا رہا ہوں جو کام کی ہے۔
کتابوں میں بہت بھری پڑی ہیں، کتاب ایک ایک منصوبات پر 50 50 منصوبات ہیں اور وہ سارے مجھے الحمدللہ اتے ہیں کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے لیکن میں نے اپ لوگوں کو وہ چیز بتانی ہے وہ ٹو دی پوائنٹ مختصر منصوبات بتانے کی روزمرہ زندگی میں کام اتے ہیں اور سب سے زیادہ کام بھی یہی اتے ہیں۔
بعض اوقات کچھ منصوبات ایسے بھی ہیں جو بندے کو سمجھ ہی نہیں انے دیتے دو دو تین تین چیزیں دو دو تین تین خانوں سے جا کے اکٹھی ملنا شروع ہو جاتی ہیں اور وہاں پر بندہ بوکھلا جاتا ہے اس کو یہ نہیں سمجھ لگتی ہے کہ میں نے اب یہ چیز اس خانے سے دیکھنی ہے یا اس خانے سے دیکھنی ہے جس کی مثال ایک میں اپ کو مختصر سی ایک دیتا ہوں مثال کیا مجھے حج نصیب ہوگا اچھا ااس بندے نے تو یہ سوال کر دیا اپ سے اب یہ سوال دو خانوں میں چلا گیا ایک تو یہ اس کی دلی مراد گیارہویں میں چلی گئی ہے ایک یہ اس کا سوال نور خانے میں چلا گیا ہے اب یہاں پر بندہ سوچ میں پڑ جائے گا کہ میں نے کرنا کیا ہے اہل رمال اور اہل فن کے لیے یہی کارگری ہوتی ہے کہ اس نے سپیڈ کے ساتھ زائچے پر کس طرح گرفت کر کے اور اگلے بندے کا جواب دینا ہے اور ذرا سی بھول چلو کوئی تو اپ کا جواب غلط ہوگا مثال اپ نے اسے کہہ دیا جی کہ حج اپ کے نصیب میں نہیں ہے وہ حج کر کے ا کے واپس ا کے یہ کہے کہ لعنت ہے تیرے اوپر، تو نے تو مجھے یہ کہا تھا کہ تیرا حج ہی نہیں ہوگا تو میں تو کر کے بھی ا گیا ہوں اپ کا حکم جب بھی غلط ہوگا اس بندے کی نظروں میں، تو اپ ہو جائیں گے فارغ اور پھر دوبارہ اس بندے کی نظروں میں اپ نہیں اٹھ سکتے پڑھتے ہیں۔
اس کی ایک مثال سمپل اور دے دیتا ہوں خانوں پہ بندہ بڑا برا پھنستا ہے ایک بندہ کہتا ہے کہ فلاں ڈاکٹر صاحب ہیں میں نے ان سے دوائی لینی ہے ۔ اب سمجھ ہی نہیں ا رہی کہ ڈاکٹر کو دیکھنا ہے یا دوائی دیکھنی ہے اب یہاں بندہ کیا کرے گا ۔
اسے بڑے طریقے سے پوچھیں کہ اپ دوائی ان کے بارے میں پوچھ رہے ہیں یا ڈاکٹر کے بارے میں کہ ڈاکٹر کیسا ہے
وہ کہتا ہے بس یہ بتائیں کہ دوائی سے فائدہ ہوگا کہ نہیں تو دوسرے خانے میں چلے جائیں گے اگر وہ یہ کہہ رہا ہے کہ ڈاکٹر کو میں نے دیکھنا ہے ڈاکٹر قابل ہے کہ نہیں ہے کوئی فارغ ہے تو اپ اس میں خانے میں رہیں گے تو اس طرح یہ چیزیں ، ان سب کو سمجھا کریں، یہ ایک فن ہے اور یہ فن پیغمبری ہے کہ معمولی فن نہیں ہے اور یہ فن اسی کو اتا ہے جس کو وہ چاہتا ہے مالک ،ورنہ کچھ بھی نہیں کوئی کر سکتا کوئی حکم لگا ہی نہیں سکتا ۔
میرے پاس تو ایک خانے کے 50 بادشاہ 50 منصوبات ہیں تو اس کا کیا مطلب اگر میں اپ کو 50 50 منصوبات بتا دوں لکھوا دوں تو پھر میرے استاد ہونے کا کوئی فائدہ نہیں، پھر تو میں خود فارغ ادمی ہوں۔
استاد کا تو کام یہ ہے پکی پکائی کھیر کی پلیٹ اپ کے سامنے رکھ دے اپ وہ کھا کے لوگوں کو بتائیں کہ میں نے یہ کھیر کھائی ہے اس کا یہ ذائقہ ہے یہ مزہ ہے اس کا ۔
اگر میں نے یہ اپ لوگوں کو 50 50 چیزیں بتا دی تو فائدے ہی نہیں ہیں ٹو دی پوائنٹ صرف مین منصوبات بتا رہا ہوں ہاں اس سے ہٹ کے اگر سارے خانے پورے ہونے کے بعد میرے ذہن میں کوئی پوائنٹ کسی خانے کا اگیا تو میں بعد میں بھی لکھوا دوں گا
خلاصہ
گیارہواں خانہ مختلف امور کا جائزہ لیتا ہے، جیسے کہ خواہشات، دلی مرادیں، پرانے دوست، شفا، اور عیش و عشرت۔ اگر کسی بندے کو اپنی بیوی پر شک ہو یا وہ اپنی بیوی کے ناجائز تعلقات کے بارے میں پوچھے، تو گیارہواں خانہ دیکھ کر اس کی حقیقت معلوم کی جا سکتی ہے۔ مریض کی شفا بھی گیارہواں خانہ سے معلوم ہوتی ہے۔ اس خانہ میں نوکر، کوٹھیاں، مکان، گاڑیاں، اور خادمین جیسی عیش و عشرت کے معاملات بھی شامل ہیں۔ وظیفہ یا چلہ کا نتیجہ بھی گیارہواں خانہ سے جانچا جاتا ہے۔ کسی شخص کی دلی مرادیں پوری ہوں گی یا نہیں، یہ بھی گیارہواں خانہ سے پتہ چلتا ہے۔ گیارہواں خانہ سائل کے پرانے دوستوں اور عورت سائل کی پرانی سہیلیوں کا بھی خانہ ہے۔
مزید یہ کہ، فن کی مہارت ضروری ہے کیونکہ مختلف سوالات مختلف خانوں میں تقسیم ہوتے ہیں، اور صحیح خانہ کا انتخاب کرنا اہم ہے۔ مثلاً، حج کی مراد دو خانوں میں جا سکتی ہے، اور ڈاکٹر یا دوائی کے سوالات مختلف خانوں میں دیکھنے پڑتے ہیں۔ استاد کا کام اہم منصوبات کی نشاندہی کرنا ہے، بجائے اس کے کہ ہر چیز بتا دی جائے۔
====================================
رشتوں سے منسوب خانہ جات:
خانہ 1 خود سائل کی زات
خانہ 3 سائل کے بہن بھائی
خانہ 4 سائل کا باپ
خانہ 5 سائل کی اولاد
خانہ 6 سائل کے چچا تایا
خانہ 7 سائل کی بیوی اور ظاہری دشمن
خانہ 9 سائل کی سالہ سالی
خانہ 10 سائل کی ماں
خانہ 11 سائل کے دوست
خانہ 12 سائل دشمن خوفیہ
یہ تعلقات سائل کی طرف سے ہیں غور سے دیکھیں
=====================================
شکل نمبر 12
