نام شکل عتبہ الداخل
ستارہ زہرہ، دن جمعہ
داخل مبارک ، بادی، زندہ۔ شکل مزکر
منسوب محبت، نفاست، خوشی
: عتبۃ الداخل دائرہ ابدح کی شکل نمبر 14 شکل بادی شکل مذکر شکل زندہ اوپر سے نیچے کی طرف اتے ہوئے سب سے پہلے لکیر اس کے بعد نقطہ اس کے بعد پھر نقطہ اور اخر میں پھر نقطہ انتہائی مبارک شکل خوشی سے منسوب نفاست سے منسوب محبت سے منسوب دن اس کا جمعہ ستارہ اس کا زہرہ تمام معاملات میں کامیابی کی علامت اور دلیل
خانہ 14
خانہ بادی
خانہ منقلب
استاد روحانی
جڑی بوٹی
خانہ ژندہ
خانہ مزکر
ہر قسم کا مطلوب یعنی جو حاصل کرنا چاہتا اس کی تکمیل کیلئے یہ خانہ کام دیتا
بزرگوں کی امداد اور انکی شفقت سائل کے ساتھ کیسی ہے اس خانہ سے دیکھنا
خانہ 13.14 یہ دو دروازے ہیں داخل ہونے کیلئے زائچہ میں جس کے زریعے نقطہ داخل ہوتا اپنے منتہی تک اور اس میں 13 طلب کا اور 14 مطلوب کا ہوتا ہے
طلب جو سائل مانگتا
مطلوب جو سائل کو مل جاتا
شکل 15
