دائر ہ ابدح کی ترتیب کے مطابق یہ 16 شکل ہے یہاں پر اختتام ہوتا ہے دائر ہ ابدح کا۔
۔ ستارہ عطارد ، دن بدھ ،شکل خاکی، مردہ، ثابت، موئنث
اس شکل کا تعلق اندھیرے سے اور بندش سے اور جادو سے ہے
یہ وہ شکل جو اوپر سے نیچے کی طرف اتے ہوئے لکیر اس کے بعد پھر لکیر اس کے بعد پھر لکیر اور اخر میں پھر لکیر چار لکیروں والی اس شکل کو جماعت کا نام دیا گیا ہے
جو جس طرح بتایا جائے اس کو ویسے ہی لکھا جائے جو شکل روحانی جس چیز سے منسوب ہے اس کو اسی چیز تک رکھا جائے
خانہ 16
خانہ خاکی
خانہ ثابت
خانہ مردہ
خانہ انجام، پورے زائچہ کا
16 نمبر خانہ
خاکی خانہ مردہ خانہ ثابت خانہ تمام زائچے کا اختتام اور انجام اس 16 خانے سے دیکھا جاتا ہے اس میں آنے والی شکل بتاتی ہے کہ زائچے کا انجام کیا ہے۔