بیاض کا حکم
بیاض کا حکم خانہ 1
سائل کیلئے خوشی بختی کی علامت
سائل روحانیت سے تعلق رکھتا ہے
سائل کی قسمت اچھی ہے لیکن اس وقت کچھ ساتھ نہیں دے رہی
سائل ایک عقلمند ذہین بندہ ہے
سائل۔کو اسکا مطلب مل۔جاتا ہے لیکن محنت سے
سائل کے حالات آج کل ٹھیک ہیں
بیاض کا حکم خانہ 2
سائل اپنی زندگی میں مال دولت جمع کرتا ہے اور بینک بیلنس بناتا ہے
سائل کے مالی حالت ٹھیک ہے
سائل کو خرید وفروخت میں نفع ہو گا
سائل خوش خوراک ہے
سائل با پرہیز ہے
سائل کی ادویات نفع بخش ہیں
سائل کا مال اگر پوچھے گم ہوا چوری ہوا تو بیاض کے آنے سے کچھ نہیں ہوا خود کہیں رکھ کر بھولا ہے
سائل دوران چلہ ضرور کوئی نورانی مخلوق کا مشاہدہ کرے۔گا
بیاض کا حکم خانہ 3 میں
سائل کو بہن بھائی سے محبت
سائل کے بہن بھائی بھی سائل سے مخلص
سائل کی نقل وحرکت کامیاب ہو
سائل کو تعلیمی معاملات میں کامیابی
سائل کو خواب میں پانی نظر اے اور تعبیر نیک ہو
سائل اپنی گفتگو سے فائدے اٹھاے
سائل کے ہمسائے نیک سیرت ہوں
شکل بیاض کا حکم خانہ 4
سائل کے باپ کیلئے مبارک
سائل۔کا گھر خوبصورت
سائل کو باپ سے فائیدہ
سائل کا گھر سکون سے بھرا ہو
سائل کو باپ سے جائیداد ملے
سائل کے گھر برکت اور خوشیاں
سائل اپنا زاتی گھر بھی بنائے
سائل کی۔عمر میں برکت
سائل اگر کوئی پلاٹ مکان رقبہ پوچھ رہا تو وہ جگہ مبارک ہے
شکل بیاض کا حکم خانہ 5 میں
سائل کی۔معشوق اگر ہے تو سچی محبت رکھتی ہے
سائلہ کی۔اولاد یقینی ہے
سائلہ کو حمل ہے لیکن ابھی پختہ نہیں
سائل کو جوا لاٹری میں نفع ہو
سائل کا نکاح مبارک ہو
سائل کا امتحان کا نتیجہ مبارک ہو
سائل کو اچھی خبر ملے
سائل کو شکار سے فائیدہ ہو
سائل کیلئے مہمان رحمت ہوں
سائل کو اگر اولاد ہے تو اولاد سے نفع ہو
سائل کا ارادہ اچھا ہو
سائل کو جس پر شک ہے وہ ویسا نہیں ہے
سائل کیلئے پرائز بانڈ لینا فایدہ مند ہو
بیاض کا حکم خانہ 6 میں
سائل کو نزلہ۔زکام جریان کا مرض ہو
سائل کا راز فاش نا ہو
سائل کو ملازمین سے فایدہ ہو
سائل کو مرض جسمانی ہے
سائل کو چھوٹے جانوروں کے کام میں نفع ہو
سائلہ اگر حاملہ ہے تو حمل مظبوط ہے
سائل کو نے ملازم اگر رکھنا چاہتا رکھ لے
سائلہ اگر عورت ہے تو اس کو لیکوریا کی شکایت ہو
سائل کا چیز گم شدہ مل جاے گی
بیاض کا حکم خانہ 7
سائلہ اگر شادی شدہ تو بیوی سائل کیلئے مبارک ہوتی
سائل کا اگر رشتہ ایا ہے تو ہاں کر دے اچھا رشتہ ہے
سائل کا وکیل زہین ہے رکھ لے
سائل کی دعا حاجت پوری ہو
سائل کا مقصد پورا ہو
سائل کا رجحان روحانیت کی طرف ہو
سائل کے دشمن دوست بن جائیں
سائل کا مقدمہ خارج ہو جاے
غائب جہاں ہے وہ ٹھیک ہے ابھی واپس کا ارادہ نہیںے
بیاض کا حکم خانہ 8
کسی کا کفن دیکھے
سائل کا قرض اتر جاے کچھ دیر لگے
سائل پر دعویٰ جو کرنا کسی پر نا کرے
سائل کی جنسی حالت کمزور ہے
سائل جو لازمی جریان یا احتلام ہے
سائل کو خوف نکل جاتا ہے
سائل کی روحانیت کمزور ہو جاتی ہے اس خانہ میں بیاض آنے سے
بیاض کا حکم خانہ 9
سائل کو روحانی فیوض و برکات حاصل ہوں
سائل کا سفر بیرونی یقینی ہو
سائل اعلیٰ قسمت پاے
سائل کو دربار سے بھی فیض ملے
سائل کو خواب اچھا نظر اے اور خواب میں پانی نظر اے
سائل کی نیند اچھی ہو
سائل کو نمازِ روزہ عبادات سے محبت ہو
سائل کی دینی تعلیم کامیاب ہو
سائل کو نورانیت ملے
بیاض کا حکم خانہ 10
سائل کو پڑھیں لکھی نوکری ملے
سائل ک کاروبار خوب چلے لیکن سائل خود سست رہے
سائل کو اپنی والدہ سے فایدہ ہو
سائل کو الیکشن میں کامیابی ہو
سائل کو ڈاکٹر حکیم سے نفع ہو
سائل کی عزت معاشرہ میں ہو
سائل اگر کپڑے کا کاروبار کرے تو زیادہ مفید ہو
سائل کو عدالت سے خوشی ملے
بادشاہ کیلئے بہت مبارک ہے
مرشد سے فیض ملے اگر بیعت ہونے تو ہو جاے
بیاض کا حکم خانہ 11
سائل کی خواہشات کی تکمیل
سائل اپنی آدھی عمر کے بعد نوکر چاکر گاڑی بنگلہ رکھے
سائل کے دوست مخلص ہوں
سائل کو شفا یقینی ملے لیکن کچھ دیر سے
سائل نے اگر کوئی روحانی عمل کیا ہے تو اسکا صلہ بہت دیر تک قائم رہے
بیاض کا حکم خانہ 12
قیدی دیر تک رہے جیل میں
سائل کا ماضی اچھا گزرا ہے
سائل کے خوفیہ دشمن دوست بن جائیں
سائل کا پرانا جادو یا مرض ابھی رہے گا دیر تک ختم ہو
سائل کو بڑے جانوروں سے فائیدہ ہو
بیاض کا حکم خانہ 13
سائل کی کوشش کامیاب
سائل کو نورانیت ملے
سائل کا ضمیر نیکی کی طرف مائل
سائل کی طلب نیک کام کی طرف رہے
بیاض کا حکم خانہ 14
سائل کو مطلوب حاصل ہو جاے
سائل کے بڑے بزرگ سائل سے محبت رکھیں اور مدد کریں
بیاض کا حکم خانہ 16
تمام انجام بخیر ہوں
========================