قبض الخارج

قبض الخارج کا حکم خانہ 1

سائل بد اخلاق ہو

سائل کے حالات زندگی گردش میں ہو سائل اپنے حالات سے۔نجات کیلئے کوششیں کر رہا ہو

سائل ان دنوں اپنی کافی چیزیں کھو رہا ہے

سائل کو اپنے عزیزوں اور بہن بھائیوں کا بھی غم ہے

سائل کا دماغی کیفیت پریشان ہے

سائل کہیں جانا چاہ۔رہا۔لیکن راستہ نہیں مل رہا

سائل اپنی بد زبانی سے مار کھا رہا

قبض الخارج کا حکم خانہ 2

سائل دوسرے لوگوں سے مال پیسوں کی وجہ سے لڑتا رہے

سائل کی حالت بھوکوں جیسی ہو

سائل کی ادویات نفع نا دیں

سائل خوش خوراک نا ہو

سائل کا مال پیسہ چوری ہوا ہے

سائل خرید وفروخت میں نقصان اٹھاے

سائل کو رزق روٹی کی بہت تنگی ہو

سائل اگر دوران چلہ کوئی امید رکھتا حاضری کی تو نا ہو

قبض الخارج کا حکم خانہ 3

سائل کے بہن بھائی سائل سے نفرت رکھیں

سائل کو نزدیکی سفر میں نقصان ہو

سائل دن کو خواب عجیب دیکھے

سائل کے عزیز اقارب سائل سے رنجس رکھیں

سائل تعلیمی معاملات میں ناکامی ہو

سائل کو ہمسائیوں سے پریشانی ہو

سائل کی گفتگو سے لوگ خفا ہوں

سائل کے گھر کے بائیں جانب ویرانی ہو یا کتے بھونکتے ہوں دن یا رات کو

قبض الخارج کا حکم خانہ 4

سائل کے گھر کا سکون برباد ہو

سائل کا اپنے گھر دل نا لگے

سائل کے گھر میں لڑائی کی کیفیت ہو ہر روز

سائل کا باپ سائل سے خوش نا ہو

سائل کے گھر کا دروازہ زیادہ خوش نما نا ہو

سائل کو جائداد زمین سے کوئی خاص حصہ نا ملے

سائل اگر کوئی پلاٹ رقبہ مکان کا پوچھ رہا ہے تو وہ نحس ہے نا لے

سائل کی عمر میں کمی ہو

سائل کا باپ پریشان ہو

قبض الخارج کا حکم خانہ 5

سائل کو اولاد کا دکھ ہو

سائل کی۔اولاد نافرمان ہو

سائلہ اگر حاملہ ہے تو حمل گر جاے گا

سائلہ اگر حمل کا پوچھ رہی کے حمل ہے یا نہیں تو حمل نہیں ہے

سائل کو شکار سے نقصان ہو

سائل کا پارسل یا سامان ضائع ہو

سائل جوا میں پیسہ ضائع کرے

سائل کا انعامی بانڈ نا نکلے

سائل کیلئے مہمان زحمت بن جائیں

سائل کا نکاح نا ہو اگر ہو تو سخت نقصان ہو

سائل کی معشوقہ نا ہو اگر ہو تو سائل سے سخت لڑائی کر لے

سائل کا ویزہ نا لگے

سائل کے کاغزات میں کمی ہو اور جعلی کاغزات سے نقصان ہو

قبض الخارج کا حکم خانہ 6

سائل کی بیماری بسم سے بہت تکلیف دے کر نکلے

سائل کا راز افشاں ہو جاے اور سائل کیلئے سخت مصیبت بن جاے

سائل کو پرندوں کی خرید وفروخت میں سخت نقصان ہو

سائلہ اگر حاملہ ہے تو بچہ پیدا ہونے میں سخت تکلیف ہو

سائل کو جسم میں حدت اور بلغمی امرض کی شکایت ہے

سائل کو اپنے ساتھ کام کرنے۔والے۔ملازمین سے نقصان ہو

سائل کی گمشدہ چیز نہیں ملے گی

سائل کا اپنے ساتھ کام کرنے والے ملازمین سے چھگڑا ہو جاے

قبض الخارج کا حکم خانہ 7

سائل کی بیوی اگر ہے تو بد زبان

سائل کا رشتہ اچھا نہیں ہے نا کرے

سائل کے دشمن مزید دشمنی کریں گے

سائل کو وکیل سے نقصان ملے

سائل کی حاجت دعا مقصد رد ہو جاے

سائل اگر غائب ہے تو سخت پریشان ہے اور آگے نکل جاے گا واپس نہیں انا ابھی

سائل اگر شراکت داری کرے کسی سے بھی تو نقصان ہو گا اور چھگڑا ہو جاے گا

سائل کو مقدمہ میں نقصان اٹھانا پڑے

قبض الخارج کا حکم خانہ 8

سائل جنسی کمزور ہو

سائل کا خوف نکل جاے گا لیکن نقصان ہو گا

سائل اگر دعویٰ کرنا چاہتا کسی پر تو نا کرے مزید نقصان ہو گا

سائل کا قرضہ مشکل سے اترے گا

سائل کی بیوی مال بہت بے دردی سے خرچ کرتی ہے

سائل کو قرض لینے والے بہت تنگ کریں گے

قبض الخارج کا حکم خانہ 9

سائل کا سفر بہت مشکل سے ہو بیرونی اور نقصان بھی ہو

سائل کو عبادت اور دین کے معاملات میں دلچسپی نا ہو

سائل کو روحانی فیض نا ملے

سائل کی نیند بےچین ہو اور خواب عجیب آئیں

سائل کو دینی اور فقہ کی تعلیم میں دلچسپی نا ہو

سائل کو اپنے عقیدہ پر زیادہ یقین نا ہو

سائل کے مزہبی تعصب بڑھے ہوے ہوں

قبض الخارج کا حکم خانہ 10

سائل کو ملازمت نا ملے

سائل کے کاروبار میں نقصان

سائل کو اگر ملازمت کر رہا تو نکال دیا جاے

سائل کو اپنی والدہ سے نفع نا ملے

سائل اگر الیکشن پر کھڑا ہونا چاہتا تو نا ہو خوار ہو گا

سائل کو ڈاکٹر حکیم سے نفع نا ہو وہ جاہل ہیں

سائل کو عدالت سے نقصان ہو

سائل کی عزت نا ہو معاشرے میں

سائل کو پیر مرشد سے فیض نا ملے

سائل اپنے کاروبار کو چھوڑ دے

قبض الخارج کا حکم خانہ 11

دوست دشمنی کریں

سائل کی امید نا پوری ہو

سائل کا شفا ملے لیکن تکلیف کے ساتھ

سائل کا وظیفہ عمل کا نتیجہ ناکام ہو

قبض الخارج کا حکم خانہ 12

سائل کے خوفیہ دشمن مزید دشمنی کریں اور نقصان دیں گے

سائل۔کو فیڈ سے رہائی آسانی سے نہیں ملے گی

سائل کی بیماری پرانی اور جادو آسانی سے نہیں جاے گا

سائل کا ماضی پریشانی میں گزرا ہے

سائل کو بڑے جانور کی خریداری اور فروخت میں نقصان ہو

قبض الخارج کا حکم خانہ 13

سائل کی ہر کوشش ناکام

سائل کا ضمیر مردہ ہے

سائل کی طلب کسی عزیز بہن بھائی سے ہے

قبض الخارج کا حکم خانہ 14

سائل کو مطلوب اسکا بلکل نا ملے

سائل کو اپنے بزرگوں سے مفاد نا ملے اور وہ اسکی برا جانیں

قبض الخارج کا حکم خانہ 15

سائل کے تمام معاملات میں نقصان

عرصہ 4 ماہ تک سائل کے حالات میں کردش رہے

سائل کو اپنے عزیزوں کی وجہ سے نقصان ہو

قبض الخارج کا حکم خانہ 16

سائل کے کاموں کا انجام خراب ہو

========================