اجتماع کا حکم
اجتماع کا حکم خانہ 1
سائل شعور والا عقل سوج بوجھ والا ہے
سائل کے حالات اچھے ہیں قسمت اچھی ہے
سائل کسی معاملہ میں تصفیہ طلب چاہتا ہے
سائل کے حالات آج کل ٹھیک ہیں لیکن کاموں میں کچھ دیری ہوتی ہے
شکل اجتماع کا خانہ 2 میں
سائل پیسوں کے معاملات میں اپنے دماغی کاوش سے بھر پور فائیدہ ہے
سائل کیلئے خرید وفروخت دونوں بہتر ہیں
سائل کی ادویات موفید ہیں
سائل خوش خوراک ہے
سائل کا مال چوری نہیں ہوا
سائل کی روزی روٹی برکت والی ہے
سائل اگر کسی سے پیسے سے امید رکھتا ہے تو ملیں گے لیکن تھوڑی دیر لگ سکتی
سائل کو دوران چلہ حاضری کا مشاہدہ ہو گا
شکل اجتماع کا حکم خانہ 3
سکول کے معاملات تقریبات میں سائل کو بھرپور کامیابی ہو
سائل کے ہمسائے پڑھے۔لکھے ہیں
سائل کی نقل و حرکت کامیاب ہو
سائل کو نزدیکی سفر کرنا پڑے کسی کاغزات کے معاملہ میں
سائل کو بہن بھائیوں سے محبت ہو اور فائدہ ملے
سائل کے عزیز و اقارب سے نفع ہو
سائل اپنی علمی گفتگو سے لوگوں کو اسیر کرے
سائل کا خواب اچھا ہے۔ممکن کوئی درخت دیکھے
شکل اجتماع کا حکم خانہ 4
سائل کے گھر میں کوئی شخص زیادہ تعلیم یافتہ ہو
گھر میں کتابوں کا ڈھیر ہو
سائل کے گھر اسیب یقینی ہے
سائل کے گھر درخت ہو سکتا ہے
سائل کا باپ ممکن کوئی کتاب لکھنے والا یا پروفیسر یا ٹیچر یا استاد کسی قسم کا ہو
سائل کا باپ کی قسمت اچھی ہے
سائل کو جائداد سے نفع ہو اور ملے بھی
سائل کی۔عمر میں برکت ہو
سائل کا گھر کا دروازہ اچھا ہو
سائل کے گھر میں اگر مختلف پریشانیاں ہیں تو اسکی وجہ صرف آسیب ہے
گھر پلاٹ مکان دفتر اگر پوچھ رہا سائل کیسا ہے تو ٹھیک ہے لیکن آسیبی ہے
شکل اجتماع کا حکم خانہ 5
سائل کا نکاح مبارک ہو
سائل کو اولاد سے محبت ہو
سائلہ کی اولاد ہو گی
سائلہ کو حمل ہے
سائل کا امتحان کا رزلٹ اچھا اے گا
سائل کو لاٹری اور انعامی بانڈ میں حصہ لینا چاہیے
سائل کیلئے مہمان زینت ہیں
سائل کو شکار سے فاہدہ ہو
سائل کی اولاد زہین ہے
سائل کو سامان پارسل ملے کچھ انتظار کے بعد
سائل کی معشوقہ ہے جس سے محبت کرتا
سائل ک ارادہ نیک ہے
سائل کو جس پر شک ہے وہ ویسا نہیں ہے
اجتماع کا حکم خانہ 6
سائل کو آسیبی مرض ہو
سائل کو اپنے ساتھ والے ملازمین سے فائدے ہوں
سائل اگر ملازم رکھنا چاہتا ہے رکھ لے ملازم سلیقہ مند ہے
سائل کا راز فاش نہیں ہو گا
سائل کو چھوٹے جانوروں سے فائیدہ ہو
سائل کی گم شدہ چیز دیر سے ملے گی
سائلہ اگر حاملہ ہے تو حمل مظبوط ہے
اجتماع کا حکم خانہ 7
سائل کی زوجہ لکھی پڑھی تعلیم یافتہ ہوتی ہے اگر ملے گی بھی تو ایسی بیوی ملے گی
سائل کا وکیل بلکل زہین ہے اس سے کیس کروا لینا بہتر ہے
سائل کا اگر رشتہ ایا ہوا ہے تو کر لے
سائل کی حاجت دعا مقصد ضرور پورا ہو لیکن کچھ دیر لگ جاے
سائل اگر غائب ہے تو جہان ہے وہی رہے گا اور خوش ہے
چور کا حلیہ پڑھا لکھا ہے
سائل کے دشمن بیت چلاک اور ہوشیار ہیں بچ کر رہے سائل ان سے
اجتماع کا حکم خانہ 8
اعصابی کمزوری
قرض نا اترے
سائل جنسی کمزور بھی ہے
سائل کسی پر دعویٰ کا ارادہ۔اگر رکھتا ہے تو کر دے
سائل کو خوف ہوتا ہے کسی بھی قسم کا
سائل کو آخری عمر میں لکنت یا رعاشہ کی بیماری ہو گی
سائل کی بیوی مال۔جمع کرتی ہے
اجتماع کا حکم خانہ 9
سائل پر آسیب ہے
سائل کا سفر بیرونی ہو گا کچھ دیر ہے
سائل کو روحانی فیض حاصل ہو گا اور قائم رہے گا
سائل کو خواب اچھے آتے ہیں لیکن خواب میں پانی درخت نظر آتے ہیں
سائل کو دینی علوم میں دلچسپی ہو
سائل اپنے مزہب عقیدہ میں پکا ہے
سائل کو احتلام ہے
سائل نے غسل نہیں کیا
سائل کی قسمت اعلیٰ ہے
سائل دینی علوم میں ترقی حاصل کرے اور کوئی مفتی بنے
شکل اجتماع کا حکم خانہ 10
سائل کو با وقار ملازمت ملے
سائل کا کاروبار اگر کاغز کا کرے تو کمال نفع ہو
والدہ۔سے سائل کو نفع ہو
سائل کو عدالت سے خوشی ہو
سائل اگر حکیم ہے یا کسی حکیم ڈاکٹر کا پوچھ رہا تو وہ بہت عاقل اور ماہر ہے
سائل کی معاشرہ میں عزت ہو
سائل کو اگر بیت کرنی۔ہے تو خوشی سے کرے
سائل کو الیکشن میں کامیابی
سائل کو کاروبار سے مزید آگے کاروبار ملے
اجتماع کا حکم خانہ 11
سائل کے دوست پڑھے لکھے ہوں
سائل کو دوستوں سے فائیدہ ہو
سائل کو شفا ملے گی
سائل کی امید بلکل پوری ہو گی لیکن دیر سے
سائل کا جو وظیفہ عمل کیا وہ کامیاب ہو
اجتماع کا حکم خانہ 12
سائل کو قید میں زندان میں زیادہ دیر رہنا پڑے
سائل کا ماضی اچھا گزرا ہے
سائل نے ماضی میں کوئی کتاب لکھی یا خاص کتاب کا مطالعہ کیا
سائل کے دشمن زہین اور چلاک ہیں ان سے ہوشیار رہے
سائل کو ہسپتال ہے اگر تو ابھی وہاں رہنا ہوگا خلاصی نہیں ہو گی
سائل کے بڑے جانور ٹھیک ہیں ان سے سائل کو فائیدہ ہو گا
اجتماع خانہ 13
سائل کی۔کوشش کچھ دیر بعد کامیاب مکمل ہو گی
سائل کا ضمیر باوقار ہے
سائل کی۔طلب علم یا علمی معاملات یا تصفیہ طلب کی۔ہے
اجتماع کا حکم خانہ 14
سائل کو اسکا مطلب ضرور ملے کچھ دیر لگ جاے
سائل کے بزرگ سائل سے مفاہمت رکھیں گے
اجتماع خانہ۔15
سائل کے معاملات کسی عامل یا بزرگ کی مدد سے 3 ماہ میں مکمل درست ہو جائیں
سائل اپنے تمام معاملات میں عقل اور شعور سے کام لیتا ہے
اجتماع خانہ 16
تمام معاملات کا انجام بخیر ہو گا