عتبہ الخارج
عتبہ الخارج کا حکم خانہ 1
- سائل کی قسمت سخت نحوست میں
- سائل کہیں جانا چاہتا حالاتِ سے تنگ آکر لیکن کوئی راستہ ملنا ملے
- سائل کا چہرہ بیماروں جیسا
- سائل کا رنگت زرد
- سائل کے حالات آج کل سخت مشکل میں
- سائل کو کسی چیز کے کھو جانے کا بھی افسوس
- جس زائچہ کے خانہ اول میں حمرہ عتبہ الخارج ہو وہ زائچہ نہیں پڑھنا چاہے
- سائل کی حوس بڑھی ہوئی ہوتی ہے
عتبہ الخارج کا حکم خانہ 2
سائل کا سخت مالی نقصان ہو
سائل کا مال چوری ہو
سائل کی روزی روٹی بہت تنگ ہو جاے
سائل کو خرید وفروخت میں سخت نقصان ہو
سائل دوسروں کے مال پر نظر رکھے
سائل انتہائی لالچی ہو
سائل خوش خوراک بلکل نہیں ہے
سائل کو ادویات بلکل فائیدہ نا دیں
سائل بدپرہیزی کرتا ہے
سائل خود بھی کسی کا مال غبن کرنے کے چکر میں ہوتا ہے
عتبہ الخارج کا حکم خانہ 3
- سائل کو نفل و حرکت میں حادثہ ہو
- سائل کے بہن بھائی سائل سے سخت نفرت کریں
- سائل کا خواب خوفناک ہو
- سائل کو ہمسائیوں سے نقصان ہو
- سائل کے تعلیمی معاملات میں نقصان ہو
- سائل اپنی گفتگو سے مار کھاے
- سائل کے عزیز و اقارب سے اختلافات ہوں
عتبہ الخارج کا حکم خانہ 4
سائل کا باپ سخت پریشانیوں سے گزر رہا ہے
سائل کا گھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے
سائل کو گھر میں سکون نہیں ہے
سائل کے گھر میں سخت نحوست ہے
سائل کے گھر میں ہی چور ہے
سائل کا باپ سائل سے نفرت کرے
سائل کو مکان پلاٹ رقبہ زمین سے نقصان ہو
سائل کی عمر میں برکت نا رہے
سائل خود اپنے گھر کی چوری کر لیتا ہے
سائل کے گھر کا دروازہ ٹوٹا ہوا ہے
سائل کے گھر میں کوئی نشہ اور چیز ہے
عتبہ الخارج کا حکم خانہ 5
سائل کی اولاد اگر ہے تو اس میں نقص ہے اور نا فرمان ہے
سائل کی اولاد پریشان ہے
سائلہ اگر حمل پوچھ رہی تو حمل نہیں ہے
سائل کو بری خبر ملے
سائل کا ارادہ ٹھیک نہیں
سائل کو جس پر شک ہے وہ ٹھیک شک ہے
سائل کو امتحان میں ناکامی
سائل کو شکار میں نقصان
سائل کے مہمان سائل کیلئے زحمت بن جائیں
سائل کا معشوق نہیں ہے
عتبہ الخارج کا حکم خانہ 6
سائل کا راز فاش ہو جاے
سائلہ اگر حاملہ ہے تو حمل۔کو شدید خطرہ ہے گر جاے یا اندر ہی مر جاے
سائل کو جسمانی مرض ہے
سائل کے ملازمین سائل کو نقصان دیں گے سخت
سائل کو چھوٹے جانوروں کی خرید وفروخت میں نقصان ہو
سائل اگر مریض ہے تو بیماری سختی سے جاے گی
عتبہ الخارج کا حکم خانہ 7
سائل کی بیوی اگر ہے تو اس میں نقص ہے اور اسکی عادات اچھی نہیں ہیں
سائل کو بیوی کی طرف سے پریشانی لاحق ہو
سائل ک اگر رشتہ ایا ہے تو اس کیلئے ٹھیک نہیں ہے نا کرے
سائل کو مقدمہ میں سخت ناکامی ہو
سائل کا وکیل جاہل ہے
سائل کو دشمنوں سے سخت نقصان ہو
چور جا حلیہ بد شکل ہے
سائل کی دعا حاجت پوری نا ہو
عتبہ الخارج کا حکم خانہ 8
سائل کا خوف چلا جاے ساتھ نقصان کے
سائل کو قرض اتارنے میں سخت پریشانی
سائل کو سخت جنسی کمزوری
سائل کسی پر دعویٰ نا کرے
سائل کا دھیان بدکاری کی طرف زیادہ ہو
سائل کی بیوی مال بہت ضائع کرے
سائل کا حادثہ ہو سکتا احتیاط کرے
عتبہ الخارج کا حکم خانہ 9
سائل کا دھیان عبادات اور نیکی کی طرف نا ہو
سائل کو روحانی فیوض وبرکات نا ملے
سائل کا سفر بیرونی تباہ ہو جاے
سائل شیطان صفت ہے
سائل کو اپنے مذہب پر یقین نہیں اور غیر شریعی باتیں کرے
سائل کو خواب بہت خوفناک آئیں
سائل کو بے خوابی کا مرض ہے
سائل دینی تعلیم میں ناکام رہے
سائل کی قسمت بد سے بدتر ہے
عتبہ الخارج کا حکم خانہ 10
سائل کی ملازمت چھوٹ جاے
سائل معاشرہ میں زلیل رسوا ہو
سائل کی والدہ سائل سے نفرت کرے
سائل کو ملازمت نا ملے
سائل کیلئے ڈاکٹر حکیم بالکل فائیدہ نا دیں
پیر مرشد بلکل بے فیض ہیں
سائل کو الیکشن میں سخت ناکامی
سائل کا عدالت سے نقصان متوقع
سائل کو کاروبار سے نقصان اور کاروبار چھوڑ دے
عتبہ الخارج کا حکم خانہ 11
دوست سائل کو زلیل وخوار کریں
سائل کی کوئی امید پوری نا ہو
سائل کو شفا ملے۔لیکن سخت نقصان کے ساتھ
سائل کو آپنے وظیفہ اور چلہ کا نتیجہ سخت ناکام ملے
عتبہ الخارج کا حکم خانہ 12
قیدی رہا نا ہو اگر ہو بھی تو سخت نقصان کے بعد
سائل کو دشمنوں سے سخت نقصان ہو
سائل کا ماض تابناک گزرا ہو
سائل کو بڑے جانوروں کی خرید وفروخت میں سخت نقصان ہو
سائل کو ہسپتال سے فراغت ملے ساتھ نقصان کے
عتبہ الخارج کا حکم خانہ 13
سائل کی کوشش ہر قسم کی ناکام
سائل کی طلب غلط کاموں کی۔طرف ہو
سائل کا ضمیر مردہ ہے
عتبہ الخارج کا حکم خانہ 14
سائل کو مطلوب بلکل نا ملے
سائل کے بزرگ سائل سے نفرت کریں
عتبہ الخارج کا حکم خانہ 15
یہ شکل اس خانہ میں نہیں آتی ہے
عتبہ الخارج کا حکم خانہ 16
سائل کا انجام تمام معاملات میں برا نکلے