عقلہ کا حکم
عقلہ کا حکم خانہ 1
سائل ٹینشن کا مریض
سائل کی قسمت آج کل اتار چڑھاؤ کا شکار
سائل کی۔حالت اضطرابی
آج کل سائل جس کام میں ہاتھ ڈالے الٹا نقصان ہو
سائل کا دل اور دماغ ایک جگہ پر نہیں
ان دنوں ممکن سائل کا ساتھ سب نے چھوڑ دیا ہو
سائل اپنے غصہ کی وجہ سے اپنا کام خراب کرے اور اس کو سکی محنت کا صلہ نا ملے
عقلہ کا حکم خانہ 2
سائل کا مال برباد
سائل خود مال کو ضائع کرے
رزق روٹی تنگ ہو
سائل کی ادویات سائل کو فائیدہ نا دے
سائل کا مال آگے پیچھے ہوا ہے چوری نہیں ہوئی
سائل کو خرید وفروخت میں نقصان
سائل بد پرہیزی کرتا ہے
سائل خوش خوراک نہیں
سائل آج کل انتہائی پریشان رزق کی وجہ سے
عقلہ کا حکم خانہ 3
سائل کے بہن بھائی عزیز نفرت کریں سائل سے
سائل کو دوران نقل و حرکت نقصان ہو سکتا کسی بھی قسم کا
سائل کی کوئی امید اس کے بہن بھائیوں آور عزیزوں سے پوری نا ہو
سائل کے تعلیمی معاملات خراب رہیں
سائل کو خواب عجیب اے
سائل کی گفتگو سے لوگ باغی ہو جائیں
سائل کو سفر کے دوران چوٹ ضرور لگے احتیاط کرے
ہمسائیوں سے سائل کو تکلیف ہو
عقلہ کا حکم خانہ 4
گھر میں نیچے یا گھر کے پاس قبر ہو
گھر دو منزلہ ہو
گھر نا خستہ ہو
باپ بیمار ہو
باپ سائل سے نفرت کرے
گھر میں بے سکونی بے برکتی ہو
گھر خوشحالی نا ہو
عمر سائل کی برکت نا ہو
سائل کو گھر مکان پلاٹ سے فائدے نا ملیں
عقلہ کا حکم خانہ 5
ویزہ نا لگے
نکاح تباہ ہو
لاٹری نا نکلے
اولاد نافرمان
سائل کا معشوق نا ہو
سائل کی اولاد سائل سے محبت نا رکھے
سائل کو شکار میں نقصان
سائل کے مہمان سائل کیلئے زحمت بن جائیں
سائلہ اگر پوچھ رہی حمل ہے یا نہیں تو اسکو حمل ہے لیکن گرنے کا بھی احتمال ہے
سائل کو ان دنوں غم ہے ہر طرح
سائل کو امتحان میں ناکامی
عقلہ کا حکم خانہ 6
سائل کو اچانک شدید چوٹ لگے
سائل کو بیماری جسمانی ہو
سائل کا راز فاش ہو اور سائل کو نقصان ہو
سائل کے قریبی ملازمین سائل کو نقصان دیں
سائلہ کے حمل کی پوزیشن ٹھیک نا ہو کسی وقت حمل ساقط ہو سکتا ہے
سائل کو چھوٹے پرندوں کے کام سے نقصان
سائل کی گمشدہ چیز نا ملے
عقلہ کا حکم خانہ 7
سائل کا رشتہ اگر آیا ہے تو نا کرے بلکل بھی
سائل کی بیوی اگر ہے تو سائل کو اچھا نہیں جانتی
سائل کیلئے مقدمہ مزید الجھ جاے گا
سائل کو وکیل سے فائیدہ نا ہو
سائل کے دشمن مزید دشمنی کریں
غائب اپنی جگہ پر نہیں ہے کبھی آگے کبھی پیچھے جاتا
سائل کو شراکت داری میں بہت نقصان ہو
عقلہ کا حکم خانہ 8
سائل کا قرض نا اترے
سائل کو خوف شدید لاحق ہو
سائل کی جنسی حالت کمزور ہے
سائلہ اپنے پیسے کا نقصان کرے
سائل دعویٰ کرنے سے نقصان ہو
عقلہ کا حکم خانہ 9
سائل کا عبادت میں دل نا لگے
سائل کا سفر بیرونی نا ہو
سائل کی قسمت اعلیٰ نہیں ہے سائل کو رات نیند نہیں آتی ہے
سائل کو دین اور فقہ کی تعلیم میں فایدہ نا ہو
سائل کو فیض روحانی نا ملے
سائل کے سالے سالیاں سائل کو پسند نا کریں
عقلہ خانہ 10
قبض الداخل 101
سائل کا روزگار تباہ
سائل کا کاروبار نا چلے
سائل کو ماں سے فائیدہ نا ملے
سائل کو عدالتی معاملات میں مایوسی یو
سائل کو مرشد پیر سے فایدہ نا ہو
سائل کو ڈاکٹر حکیم سے بھی فایدہ نا ہو
سائل کی عزت نا ہو معاشرے میں
سائل اگر پوچھے روزگار مل جاے گا تو نہیں ملے گا
عقلہ کا حکم خانہ 11
سائل کے دوست سائل کیلئے پریشانی بنا دیں اچانک
سائل کی مراد بلکل پوری نا ہو
سائل کو شفا بلکل نا ملے
سائل کا وظیفہ چلہ اس کا نتیجہ خراب نکلے
عقلہ کا حکم خانہ 12
سائل اگر قید میں ہے تو قید سے رہا ہو کر پھر گرفتار ہو جاے
سائل کو دشمنوں اچانک نقصان دیں گے
سائل کا ماضی انتہائی پریشان کن رہا
سائل کو جانوروں کا نقصان ہو
عقلہ کا حکم خانہ 13
سائل کی کوشش ناکام
سائل کا ضمیر مردہ
سائل کی طلب بدکاری
عقلہ کا حکم خانہ 14
سائل کو مطلوب نا ملے
سائل کو بڑے بزرگ محبت نا کریں
عقلہ کا حکم خانہ 15
سائل جسمانی مریض ہے
سائل کی تدبیر الٹ ہو
سائل کے حالات 4 ماہ تک خراب رہیں
عقلہ کا حکم خانہ 16
سائل کا انجام زائچہ بخیر نا ہو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔