قبض الداخل
قبض الداخل کا حکم خانہ 1
فرح کا حکم 108
سائل انتہائی خوش قسمت
سائل کے حالات آج کل بلکل ٹھیک ہیں
سائل کا دل دماغ مکمل درست ہے
سائل کسی چیز کو اپنے قبضہ میں کرنا چاہ رہا ہے
سائل کی قسمت میں مال دولت ہے
قبض الداخل کا حکم خانہ 2
سائل کو مال و دولت ملے لازمی کسی بھی طرح
سائل کو خرید میں بہت فائدے ہو
سائل کی روزی روٹی برکت والی ہے
سائل خوش خوراک ہے
ادویات سائل کو مکمل فائیدہ دیں گیں
سائل کا مال چوری نہیں ہوا
سائل با پرہیز ہے
سائل کو چلہ کے دوران مخلوق سے ملاقات ہو
قبض الداخل کا حکم خانہ 3
سائل کو بہن بھائیوں سے نفع ہو ممکن کوئی بہن یا بھائی یا عزیز پیسہ دے سائل کو
سائل کے ہمسائے امیر ہیں یا کاروباری
سائل کو نقل وحرکت سے فائدے ملیں
سائل کو خواب مبارک اے
سائل کو تعلیمی معاملات میں کامیابی ہو
سائل کی گفتگو اچھی ہو
سائل کو راستے میں پیسے ملیں
قبض الداخل کا حکم خانہ 4
سائل کا باپ امیر ہو
سائل کا باپ سائل کو فا ئدہ دے
سائل کا مکان خوبصورت ہے
سائل کی عمر لمبی ہے
سائل جس گھر مکان پلاٹ رقبہ کا پوچھ رہا کیسا ہے تو وہ ٹھیک ہے
سائل کے گھر سکون خوشحالی ہے
سائل کو جائداد سے فائیدہ ہو
قبض الداخل کا حکم خانہ 5
سائل کی معشوقہ ہے
سائل کا ویزہ لگ جاتا ہے
سائل کا نکاح مبارک ہے
سائل کو شکار سے فائدہ ہوتا ہے
سائل کیلئے مہمان رحمت بن جاتے
سائل کا امتحان کا رزلٹ اچھا اے
سائل ان دونوں پیسہ کے حصول کیلئے کوشاں ہے
سائل کو لاٹری میں خوشی ہو
سائل کو معشوق سے بھی مال ملے
اولاد ہو گی
سائلہ کو حمل ہے
قبض الداخل کا حکم خانہ 6
سائل کو جسم میں جسمانی مرض ہے
سائل کا راز فاش نہیں ہو گا
سائل کے ساتھ ملازمین اچھا برتاؤ کرتے ہیں
سائل کو پرندوں کے کاروبار میں نفع ہو گا
سائل کی گمشدہ چیز مل جاے گی
سائلہ کے حمل کی پوزیشن بلکل درست ہے
قبض الداخل کا حکم خانہ 7
سائل کو دولت مند بیوی ملے
سائل کو شراکت میں بہت فائدہ ہو
سائل کی حاجت دعا مقصد بلکل پورا ہو
سائل کی بیوی اچھی ہے اور سائل سے محبت کرتی ہے
سائل کا اگر رشتہ ایا ہے تو فوری کر لے شادی مبارک ہے رشتہ
سائل کے دشمن دوست بن جائیں گے
سائل پر مقدمہ سائل کے حق میں ہو گا
سائل اگر غائب ہے تو جہان بھی ہے بلکل ٹھیک ہے اور واپس آنے کا ارادہ ہے
کیا کیلئے اگر وکیل کا پوچھ ریا ہے تو وکیل کر لے لائق ہے
قبض الداخل کا حکم خانہ 8
سائل کو قرضہ آسانی سے مل جاے
سائل کو خوف ہے لیکن ختم ہو جاے گا
سائل کو جنسی قوت حاصل ہے
سائل کا آپریشن کامیاب ہے
سائل کی بیوی مال جمع کرتی ہے
قبض الداخل کا حکم خانہ 9
انتہائی مبارک ہے
روحانی فیض ملے
خواب بلند آئیں گے
سائل کو سفر بیرونی ابھی نہیں ہے کوشش جاری رکھے
سائل کو دینی تعلیم سے فائیدہ ہو
سائل کی نیند پختہ ہے
سائل کی قسمت اعلیٰ ہے
سائل کا رجحان روحانیت کی طرف رہتا ہے
قبض الداخل کا حکم خانہ 10
سائل بہت اعلیٰ کاروبار اور ملازمت کرے
سائل گریڈ 17 سے 20 تک ترقی کرے
سائل کی والدہ سائل کو بہت نفع دے
سائل کی معاشرہ میں بہت عزت ہو
سائل کو الیکشن میں زبردست کامیابی ملے
سائل اپنے علاقہ کا نمبر دار یا بڑا کاروباری ہو
سائل کو عدالت سے بیت فائیدہ ہو
سائل اگر بیعت کرنا چاہتا فوری کرے
سائل کیلئے متعلقہ ڈاکٹر حکیم بہت نفع دے
قبض الداخل کا حکم خانہ 11
سائل کے دوست سائل کو نفع دیں
سائل کو شفا ملے گی
سائل کا انجام وظیفہ چلہ کامیاب ہے
سائل کی امید بلکل پوری ہو گی
قبض الداخل کا حکم خانہ 12
سائل مزید قید میں رہے لیکن تکلیف نا ہو اور بعد کچھ وقت رہا ہو جاے
سائل کے دشمن دوست بن جائیں
سائل کا ماضی بہت اچھا گزرا ہے
سائل کو بڑے جانوروں سے نفع ہو
سائل کو ہسپتال سے خلاصی کچھ وقت بعد ملے
قبض الداخل کا حکم خانہ 13
سائل کی کوشش کامیاب
سائل کا ضمیر ژندہ
سائل کی طلب زیادہ دولت کی ظرف
قبض الداخل کا حکم خانہ 14
سائل کو مطلوب ضرور ملے
سائل کو بڑے بزرگ سے فائیدہ ہو
قبض الداخل کا حکم خانہ 15
سائل کیلئے تمام معاملات میں مبارک ہے
قبض الداخل کا حکم خانہ 16
سائل کے زائچہ کا۔انجام بخیر ہوں