نقی کا حکم

نقی کا حکم خانہ 1

سائل غلط کاموں میں ملوث

سائل چھوٹا

سائل زبان سے فوری پھرنے والا

سائل ہر وقت خارش یا تھوکنے والا

سائل کی نظر گندی

سائل کے حالات اج۔کل بہت برے

سائل خود اپنا کام اپنے ہاتھ سے خراب کرے

سائل کی قسمت عجیب کشمکش کا شکار

نقی کا حکم خانہ 2

اپنا مال غصہ کی وجہ سے تباہ کرے

سائل ہر وقت پیسہ کی وجہ سے لوگوں سے لڑتا پھرے

سائل خوش خوراک نہیں ہے

سائل بد پرہیز ہے

سائل کا مال چوری نہیں ہوا آگے پیچھے گرا ہے یا بھول گیا

سائل کو خرید اور فروخت کرنا نہیں آتی اور نقصان کرتا ہے

سائل انتہائی لالچی

سائل اپنے رزق کی وجہ سے بہت پریشان اجکل

نقی کا حکم خانہ 3

اپنے بہن بھائیوں سے لڑتا رہے

ہمسائے بھی اچھے نا ہوں

سائل کے تعلیمی معاملات خراب رہیں

سائل کی گفتگو بدتمیزی سے بھری یو

سائل کو خواب دوپہر برا اے

سائل کو نقل وحرکت میں چوٹ لگے یا سامان کا نقصان ہو

نقی کا حکم خانہ 4

سائل کے گھر سکون نا ہو

سائل کا باپ غلط کام کرے اور پھر اپنی غلطی نا مانے

سائل کے گھر لڑائی جھگڑا رہے

سائل کو مکان پلاٹ رقبہ کے معاملات میں پریشانی ہو

سائل کی عمر میں برکت نا ہو

سائل کو گھر میں ہر وقت بے چینی رہے

سائل کا باپ سائل سے محبت نا رکھے

نقی کا حکم خانہ 5

سائل کے امتحان کا نتیجہ برا رہے

سائل کو لاٹری جوا سے نقصان ہو

سائل کو خبر بری ملے

سائل کو شکار سے فائیدہ نا ہو

سائل کا نکاحِ نا ہو اگر ہو بھی تو لڑائی سے ٹوٹ جاے

سائل کیلئے مہمان زحمت بن جائیں

سائل کو اولاد کی پریشانی ہو

سائلہ اگر پوچھے اولاد ہو گی یا نہیں تو ابھی اولاد کے معاملات میں پریشانی ہے سائلہ کے اندر سخت گرمی۔ہے جس کی وجہ سے حمل نہیں ٹھہرتا

سائل کا ویزہ نا لگے

سائل کو کسی کاغزات کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑے

نقی کا حکم خانہ 6

سائل کو جسم پر دانے پھنسیاں نکلیں

سائل کا راز فاش ہو جس سے لڑائی ہو

سائل کو اپنے ساتھ والے ملازمین سے نقصان ہو اور لڑائی ہو

سائل کو چھوٹے جانوروں کے کام میں نقصان ہو

حمل کی پوزیشن اچھی نہیں ہے احتیاط لازم ہے

سائل کی گمشدہ چیز نہیں ملے

نقی کا حکم خانہ 7

جو رشتہ ایا ہے نا کرے

سائل اگر شادی پوچھے تو بتائیں کے شادی میں ابھی کوئی راستہ ہموار نہیں ہے

سائل اگر شادی شدہ ہے تو بیوی بہت لڑائی کرے خاوند سے

سائل کو وکیل کی طرف سے پریشانی

سائل کی دعا حاجت پوری نا ہو

سائل کا مقصد خاص پورا نا ہو

سائل کی شادی کے دوران اچانک لڑائی ہو

سائل اگر غائب ہے تو اپنی جگہ سے کبھی آگے کبھی پیچھے جانے کا سوچتا ہے

سائل اغوا ہوا ہے گم نہیں ہوا

سائل کا مقدمہ الجھ جاے دشمن سائل سے لڑائی کریں

نقی کا حکم خانہ 8

سائل انتہائی برے کاموں میں مبتلا ہوتا ہے

سائل سخت چوٹ لگ سکتی ہے

سائل کا حادثہ ہو سکتا ہے احتیاط کرے

سائل کو قرض کے معاملات میں سخت پریشانی ہو نا قرض ملے نا یہ خود کسی کو دے

سائل اغلام بازی کرے

سائل کو بری کانٹے کے کام میں احتیاط کرنی چاہیے سخت کٹ لگ سکتا ہے

سائل کو خوف رہتا

سائل جنسی طور پر بہت طاقت رکھتا

نقی کا حکم خانہ 9

روحانیت سے بیزاری

سائل کا سفر بیرونی نا ہو

سائل کو خواب عجیب ہو

سائل کو دینی تعلیم میں سخت ناکامی

سائل کو کسی کی بد دعا لگے

سائل کو فیض روحانی نا ملے

سائل کو عبارت میں رغبت نا ہو

نقی کا حکم خانہ 10

سائل کا روزگار تباہ

سائل کا کاروبار نا چلے

سائل اگر پوچھے نوکری ملے گی یا نہیں تو نہیں ملے گی

سائل آگے ملازمت کر رہا تو وہاں کسی سے سخت جھگڑا ہو

سائل کو والدہ سے نفع نا ہو

سائل کا ڈاکٹر حکیم نا اھل ہو

سائل کو الیکشن میں ناکامی ہو

سائل کا معاشرہ میں کوئی خاص رتبہ نا ہو

سائل کو پیر مرشد سے فیض نا ملے

نقی کا حکم خانہ 11

سائل کو دوست نفع نا دیں

سائل کو شفا نا ملے

سائل کی مراد پوری نا ہو

سائل کو اپنے دوستوں سے جھگڑا ہو

سائل کو انجام چلہ وظیفہ ناکامی ہو

نقی کا حکم خانہ 12

سائل پر رجعت

سائل کا گزشتہ ایک سال سخت نحوست پریشانی اور لڑائی جھگڑوں میں گزرا ہے

سائل کو دشمنوں سے نقصان ہو

سائل کو اگر قیدی ہے تو ابھی خاص رہائ کی پیش رفت نا ہو

سائل کو بڑے جانوروں سے نقصان ہو

نقی کا حکم خانہ 13

سائل غلط کام کرتا خود اور کسی دوسرے کو قصوروار قرار دیتا

سائل کی کوشش ناکام ہوتی

سائل کا ضمیر مردہ

سائل کی طلب اپنی زات کی۔ہوتی اپنی قسمت کے متعلق

نقی کا حکم خانہ 14

مطلوب نا ملے سائل کے بڑے بزرگ سائل سے رنجش رکھیں

خانہ 15 میں نقی کی شکل نہیں آتی ہے

عتبہ الداخل 129

نقی کا حکم خانہ 16

سائل کا انجام زائچہ برا ہو