جماعت کے منسوبات
جماعت کا حکم خانہ 1
جماعت کا حکم خانہ 2
کچھ فائیدہ ملے پڑھے لکھے لوگوں سے
سائل کا مال چوری نہیں ہوتا
سائل کی ادویات فائیدہ دیتی ہیں
سائل کو خرید وفروخت میں درمیانہ معاملہ ملے
سائل کو روزی روٹی کے معاملات میں کچھ نظر نا اے
یہ شکل جہاں اے اس کے دائیں بائیں دیکھ لیں کیس اشکال ہیں اگر نیک ہوں تو یہ شکل بھی مکمل نیک ہو جاتی ہے ورنہ۔اس پاس بد شکل اجاے تو یہ بھی مزید بد ہو جاتی ہے
جماعت کا حکم خانہ 3
نقل وحرکت محدود ہو
سائل کے بہن بھائی ایک حد تک محبت کریں
سائل کو خواب دوپہر کچھ خاص نا ہو خوف اے
سائل کو تعلیمی معاملات میں کامیابی ہو
سائل کی گفتگو علمی ہو
سائل کے ہمسائے سائل سے کچھ خاص تعلق نا رکھیں
جماعت کا حکم خانہ 4
سائل کے گھر جادو بندش
سائل کا باپ کچھ علم رکھتا ہے
سائل کو گھر میں گھٹن محسوس ہو
سائل کو ممکن گھر میں کسی وجہ سے قید ہونا پڑے
سائل کا مکان زیادہ خوشحال نہیں ہوتا
سائل کی دکان مکان پلاٹ رقبہ پر بندش جادو ہوتا ہے
باپ سائل سے ایک حد تک محبت رکھے
جماعت کا حکم خانہ 5
امتحان کا نتیجہ خاطر خواہ نا ہو
سائل کی معشوقہ نا ہو
سائل کو لاٹری جوا میں کامیابی نا ملے
سائلہ اگر پوچھے اولاد کا تو اولاد نہیں ہوتی کوک کی بندش ہوتی ہے
سائل کو شکار سے کوئی خاص فائیدہ نا ہو
مہمان سے سائل دل برداشتہ ہو
سائل کا ویزہ نا لگے
سائل اگر پوچھے اولاد ہو گی تو اولاد ہوتی ہے لیکن دیر سے
سائل کا نکاح کچھ خاص نا ہو
سائل کو باھر کوئی عمل چلہ کرنا چاہتا نا کرے خود پر بندش لگ جاے گی
جماعت کا حکم خانہ 6
سائل پر جادو بندش
سائل کا راز مزید راز بن جاے
سائل کو پرندوں کے کام میں خاص فائدہ نا ہو
سائل کے ساتھ ملازمین سائل سے محبت نا رکھیں
سائل کی گمشدہ چیز نا ملے
جماعت کا حکم خانہ 7
سائل کا مقدمہ التوا کا شکار ہو جاے
سائل کے دشمن سائل سے دشمنی کریں لیکن نقصان نا کریں
سائل کی بیوی اگر ہے تو پڑھی لکھی جاہل ہے
سائل اگر پوچھ رہا رشتہ ایا ہے تو نا کرے بہتر ہے
سائل کی بیوی کی دماغی کیفیت زیادہ اچھی نا ہو نسیان ہو
سائل اگر غائب ہے تو جس مقام پر ہے وہی قید ہو جاے
سائل کا وکیل اھل علم ہے لیکن مہارت نہیں ہے
سائل کی دعا حاجت مقصد التوا کا شکار
شریک کاروبار سے بھی کچھ خاص فائیدہ نا ہو
جماعت کا حکم خانہ 8
سائل کو خوف رہے اور اس وجہ سے دماغ بند رہے
سائل کو قرض سے پریشانی ہو
سائل کو اعصابی کمزوری ہو
سائل کو جنسی کمزوری بھی ہو
سائل کسی پر دعویٰ نا کرے تو بہتر ہے
جماعت کا حکم خانہ 9
سائل پر جادو بندش
سائل کو خواب خوفناک آئیں
سائل کو اھل قلم سے فائیدہ ہو
سائل کا سفر بیرونی نا ہو
سائل کا فیض روحانی بند ہو جاے
سائل کو روحانیت سے بیزاری
سائل کو دینی تعلیم سے نفع ہو
جماعت کا حکم خانہ 13
سائل کی کوشش ناکام
سائل کو فوری فاتح دلوانی چاہے
سائل کا ضمیر مردہ
سائل کی طلب اپنے معاملات کو کھولنے سے ہے
جماعت کا حکم خانہ 14
سائل کا مطلوب ختم ایک اندھرے میں چلا جاے
سائل کے بزرگ سائل سے زیادہ مماثلت نا رکھیں
سائل کیلئے ہر معاملہ گم ہو جاے
جماعت کا حکم خانہ 15
سائل پر بندش
سائل کے معاملات بند
سائل کے حالات تین ماہ ایسے ہی رہیں
جماعت کا حکم خانہ 16
تمام معاملات انجام ایک ایسی حوالات میں بند ہو جائیں جہاں دھوپ کی روشنی بھی نا جا سکے۔سائل کا انجام زائچہ ملے جلے معاملات کا شکار یو