شکل نقی
شکل نقی علمِ رمل کی سولہ اشکال میں نمبر 13 ہے (دیگر املا: نقی الخد)۔ نیچے اس کی خصوصیات اور زائچہ کے ہر خانہ میں اس کا حکم ہے۔
خصوصیات
| مزاج | نحس |
|---|---|
| حرکت | منقلب |
| عنصر | آبی |
| جنس | مونث |
| سیارہ | مریخ |
| برج | عقرب ♏ |
| دن | منگل |
| دائرہ ابجد | 13 |
| دائرہ سکن | خانہ 13 |
خلاصہ
- شکل ابی ، شکل مردہ، شکل منقلب
- ستارہ مریخ، دن منگل، شکل موئنث
- شکل منسوب لڑائی چھگڑا فساد بد دل طلاق، انتہائی فتنہ انگیز شکل
- تمام معاملات میں ہیجانی کیفیت پیدا کرے نا سمجھ انا اپنے ہاتھ سے کام خود غلط کرنا
زائچہ کے 16 خانوں میں شکل نقی کا حکم
خانہ 1 — قسمت، حال، زات
دائرہ بزدح میں عدد: 14
- سائل غلط کاموں میں ملوث
- سائل چھوٹا
- سائل زبان سے فوری پھرنے والا
- سائل ہر وقت خارش یا تھوکنے والا
- سائل کی نظر گندی
- سائل کے حالات اج۔کل بہت برے
- سائل خود اپنا کام اپنے ہاتھ سے خراب کرے
- سائل کی قسمت عجیب کشمکش کا شکار
خانہ 2 — مال، خرید وفروخت، چوری، موکلین جنات کی حاضری،سعد نگینہ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 15
- اپنا مال غصہ کی وجہ سے تباہ کرے
- سائل ہر وقت پیسہ کی وجہ سے لوگوں سے لڑتا پھرے
- سائل خوش خوراک نہیں ہے
- سائل بد پرہیز ہے
- سائل کا مال چوری نہیں ہوا آگے پیچھے گرا ہے یا بھول گیا
- سائل کو خرید اور فروخت کرنا نہیں آتی اور نقصان کرتا ہے
- سائل انتہائی لالچی
- سائل اپنے رزق کی وجہ سے بہت پریشان اجکل
خانہ 3 — تیسرا خانہ سائل کی نقل و حرکت، بہن بھائی، رشتے دار، عزیز و ا
دائرہ بزدح میں عدد: 17
- اپنے بہن بھائیوں سے لڑتا رہے
- ہمسائے بھی اچھے نا ہوں
- سائل کے تعلیمی معاملات خراب رہیں
- سائل کی گفتگو بدتمیزی سے بھری یو
- سائل کو خواب دوپہر برا اے
- سائل کو نقل وحرکت میں چوٹ لگے یا سامان کا نقصان ہو
خانہ 4 — چوتھا خانہ والد کے معاملات، بیماری، جائیداد، مکان، فیکٹری، ا
دائرہ بزدح میں عدد: 20
- سائل کے گھر سکون نا ہو
- سائل کا باپ غلط کام کرے اور پھر اپنی غلطی نا مانے
- سائل کے گھر لڑائی جھگڑا رہے
- سائل کو مکان پلاٹ رقبہ کے معاملات میں پریشانی ہو
- سائل کی عمر میں برکت نا ہو
- سائل کو گھر میں ہر وقت بے چینی رہے
- سائل کا باپ سائل سے محبت نا رکھے
خانہ 5 — خانہ آتش خانہ مزکر خانہ ژندہ خانہ خارج معشوق۔ حمام شکار خبر
دائرہ بزدح میں عدد: 24
- سائل کے امتحان کا نتیجہ برا رہے
- سائل کو لاٹری جوا سے نقصان ہو
- سائل کو خبر بری ملے
- سائل کو شکار سے فائیدہ نا ہو
- سائل کا نکاحِ نا ہو اگر ہو بھی تو لڑائی سے ٹوٹ جاے
- سائل کیلئے مہمان زحمت بن جائیں
- سائل کو اولاد کی پریشانی ہو
- سائلہ اگر پوچھے اولاد ہو گی یا نہیں تو ابھی اولاد کے معاملات میں پریشانی ہے سائلہ کے اندر سخت گرمی۔ہے جس کی وجہ سے حمل نہیں ٹھہرتا
- سائل کا ویزہ نا لگے
- سائل کو کسی کاغزات کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑے
خانہ 6 — خانہ بادی، خانہ زندہ، خانہ منقلب۔
دائرہ بزدح میں عدد: 29
- سائل کو جسم پر دانے پھنسیاں نکلیں
- سائل کا راز فاش ہو جس سے لڑائی ہو
- سائل کو اپنے ساتھ والے ملازمین سے نقصان ہو اور لڑائی ہو
- سائل کو چھوٹے جانوروں کے کام میں نقصان ہو
- حمل کی پوزیشن اچھی نہیں ہے احتیاط لازم ہے
- سائل کی گمشدہ چیز نہیں ملے
خانہ 7 — خانہ ابی، خانہ داخل، خانہ موئنث شادی
دائرہ بزدح میں عدد: 35
- جو رشتہ ایا ہے نا کرے
- سائل اگر شادی پوچھے تو بتائیں کے شادی میں ابھی کوئی راستہ ہموار نہیں ہے
- سائل اگر شادی شدہ ہے تو بیوی بہت لڑائی کرے خاوند سے
- سائل کو وکیل کی طرف سے پریشانی
- سائل کی دعا حاجت پوری نا ہو
- سائل کا مقصد خاص پورا نا ہو
- سائل کی شادی کے دوران اچانک لڑائی ہو
- سائل اگر غائب ہے تو اپنی جگہ سے کبھی آگے کبھی پیچھے جانے کا سوچتا ہے
- سائل اغوا ہوا ہے گم نہیں ہوا
- سائل کا مقدمہ الجھ جاے دشمن سائل سے لڑائی کریں
خانہ 8 — موت، خوف، ایکسیڈنٹ ، قتل ،خوف ہر طرح کا، قرضہ ، دعویٰ ، جنسی
دائرہ بزدح میں عدد: 42
- سائل انتہائی برے کاموں میں مبتلا ہوتا ہے
- سائل سخت چوٹ لگ سکتی ہے
- سائل کا حادثہ ہو سکتا ہے احتیاط کرے
- سائل کو قرض کے معاملات میں سخت پریشانی ہو نا قرض ملے نا یہ خود کسی کو دے
- سائل اغلام بازی کرے
- سائل کو چھری کانٹے کے کام میں احتیاط کرنی چاہیے سخت کٹ لگ سکتا ہے
- سائل کو خوف رہتا
- سائل جنسی طور پر بہت طاقت رکھتا
خانہ 9 — خانہ آتش، مزکر، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 50
- روحانیت سے بیزاری
- سائل کا سفر بیرونی نا ہو
- سائل کو خواب عجیب ہو
- سائل کو دینی تعلیم میں سخت ناکامی
- سائل کو کسی کی بد دعا لگے
- سائل کو فیض روحانی نا ملے
- سائل کو عبارت میں رغبت نا ہو
خانہ 10 — خانہ بادی، زندہ ،منقلب ، مزکر ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 59
- سائل کا روزگار تباہ
- سائل کا کاروبار نا چلے
- سائل اگر پوچھے نوکری ملے گی یا نہیں تو نہیں ملے گی
- سائل آگے ملازمت کر رہا تو وہاں کسی سے سخت جھگڑا ہو
- سائل کو والدہ سے نفع نا ہو
- سائل کا ڈاکٹر حکیم نا اھل ہو
- سائل کو الیکشن میں ناکامی ہو
- سائل کا معاشرہ میں کوئی خاص رتبہ نا ہو
- سائل کو پیر مرشد سے فیض نا ملے
خانہ 11 — خانہ ابی ، خانہ موئنث، خانہ داخل ، خانہ مردہ۔ خانہ خواہشات د
دائرہ بزدح میں عدد: 69
- سائل کو دوست نفع نا دیں
- سائل کو شفا نا ملے
- سائل کی مراد پوری نا ہو
- سائل کو اپنے دوستوں سے جھگڑا ہو
- سائل کو انجام چلہ وظیفہ ناکامی ہو
خانہ 12 — خانہ خاکی، خانہ مردہ ، خانہ ثابت، پرانا مرض ، پرانا جادو ، ہ
دائرہ بزدح میں عدد: 80
- سائل پر رجعت
- سائل کا گزشتہ ایک سال سخت نحوست پریشانی اور لڑائی جھگڑوں میں گزرا ہے
- سائل کو دشمنوں سے نقصان ہو
- سائل کو اگر قیدی ہے تو ابھی خاص رہائ کی پیش رفت نا ہو
- سائل کو بڑے جانوروں سے نقصان ہو
خانہ 13 — خانہ آتش ، مزکر ، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 92
- سائل غلط کام کرتا خود اور کسی دوسرے کو قصوروار قرار دیتا
- سائل کی کوشش ناکام ہوتی
- سائل کا ضمیر مردہ
- سائل کی طلب اپنی زات کی۔ہوتی اپنی قسمت کے متعلق
خانہ 14 — خانہ بادی ، منقلب ، ژندہ ، مزکر
دائرہ بزدح میں عدد: 105
- مطلوب نا ملے سائل کے بڑے بزرگ سائل سے رنجش رکھیں
خانہ 15 — ۔ خانہ داخل ، ابی ، مردہ
دائرہ بزدح میں عدد: 119
یہ شکل اس خانہ میں نہیں آتی۔
خانہ 16 — خانہ خاکی
دائرہ بزدح میں عدد: 134
- سائل کا انجام زائچہ برا ہو
اپنا زائچہ خود بنائیں
ASTRO-Z Raml ایپ میں چار اعداد (یا قرعہ) سے زائچہ بنائیں — ہر خانہ کا حکم، تجزیہ اور 87 سوالات کے جواب، مفت۔
وضاحت: اس ویب سائٹ اور ایپ کا مواد علمِ رمل کی روایتی علمی آراء پر مبنی ہے؛ یہ یقینی پیش گوئی یا حتمی فیصلہ نہیں۔ غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ صحت، قانون اور مالی معاملات میں ماہر سے رجوع کریں۔