سبق نمبر 4
اشکال رمل
اور عناصر
میں یہاں اشکال کے صرف نام لونگا جو آپ کو سکھائے گئے ہیں ان کے نمبر کے حساب سے اشکال آپ خود تلاش کریں گے۔
👈🏻 نمبر 1
آتشی اشکال۔
لیحان ۔ نصرة الخارج ۔ قبضة الخارج اور عتبة الخارج۔ آتشی اشکال ہیں
ان کی منسوب سمت مشرق ہے۔
👈🏻 نمبر 2
بادی اشکال
حمرہ ۔ اجتماع ۔ فرح اور عتبة الداخل۔ بادی اشکال ہیں
ان کی منسوب سمت مغرب ہے۔
👈🏻 نمبر 3
آبی اشکال
بیاض ۔ نصرة الداخل ۔ نقی اور طریق آبی اشکال ہیں۔ صرف آبی اشکال مونث یعنی فی میل ہیں
ان کی منسوب سمت شمال ہے۔
👈🏻 نمبر 3
خاکی اشکال
انکیس ۔ عقلہ ۔ قبضة الداخل اور جماعت خاکی اشکال ہیں۔
ان کی منسوب سمت جنوب ہے۔
( خصوصی ٹپ
صرف آبی اشکال مونث یعنی فی میل ہیں اجتماع اور جماعت مخنث یعنی ٹرانس جینڈر ہیں۔
باقی 10 اشکال مذکر یعنی میل ہیں۔)
ایک اور اہم وضاحت
سبھی اشکال کو سات ستاروں اور دو شیڈوز سے منسوب کیا گیا ہے۔
1 ۔ زحل سے منسوب اشکال
2 ۔ مشتری سے منسوب اشکال لیحان اور نصرة الداخل
3 ۔ مریخ سے منسوب اشکال
4 ۔ شمس سے منسوب اشکال
نصرةالخارج اور قبض الداخل
5 ۔ زہرہ سے منسوب اشکال
فرح اور عتبة الداخل
6 ۔ عطارد سے منسوب اشکال
7 ۔ قمر سے منسوب اشکال
8 ۔ راس و ذنب سے منسوب اشکال
درج ذیل میری ذاتی رائے ہے دوسرے اساتذہ کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
میری دیکھنے میں رمل قدیم میں ان منسوبات کا استعمال نظر نہیں آتا۔
میں سمجھتا ہوں کہ اشکال کو ستاروں سے منسوب کرنے والے وہ نجومی حضرات ہیں
جو رمل بالنجوم کرتے ہیں اور رمل کو نجوم کا محتاج بنا دیا ہے۔
جبکہ میری رائے میں علم الرمل نجوم کے علم کا محتاج نہیں ہے۔
سیاروں کا شرف و اوج و ہبوط اور نظرات علم نجوم کے زائچہ میں دیکھے جاتے ہیں۔ علم رمل کے زائچہ میں ان کا کوئی کام نہیں ہے۔
شمس سے منسوب اشکال
نصرةالخارج اور قبض الداخل
قمر سے منسوب اشکال
مریخ سے منسوب اشکال
مشتری سے منسوب اشکال
لیحان اور نصرة الداخل
زحل سے منسوب اشکال
عطارد سے منسوب اشکال
زہرہ سے منسوب اشکال
فرح اور عتبة الداخل
راس و ذنب سے منسوب اشکال