تکون زائچہ رمل

تکون زائچہ رمل

خانہ 1, اول نشان

خانہ 8 ,دوئم نشان

خانہ 15 ,سوئم نشان

یہ ہے تکون رمل

ہر تکون 30 سال رکھتی

جی السلام علیکم اچھا یہاں پر ایک سب سے قابل غور اور فکر جو بات ہے جو میں بتانا چاہتا ہوں سب غور سے پڑھیں ، اوپر میں نے ایک لسٹ بھیجی ہے جس میں سارے رشتے لکھے ہیں۔

اس میں اب دو چیزیں ہیں نمبر ایک تو یہ ہے کہ سائل نے ا کر اپ سے اپنا زائچہ بنوایا اس کا سوال شادی کا تھا ملازمت کا تھا قرضے کا تھا بیماری کا تھا جو بھی تھا اس نے اپنا زائچہ بنوایا ، اچانک اس نے اپنے زائچے میں سے سوال پوچھ لیا اپنی خالہ کا ۔

اچانک اس نے اپنے سوال میں سے کچھ چیزیں زائچے میں سے پوچھ لیں ، اس نے اپنے ماموں کا یا ان کے بیٹے کا تو اسی کا متعلقہ خانہ اپ دیکھیں گے اسی زائچے سے جو اپ نے سائل کے سوال کا بنایا ہوا ہے۔ ایسے ہی طریقہ اگر سائل کے کسی سوال کا اپ جواب دے رہے ہیں اور اسی زائچے میں سے سائل نے اپنی خالہ نانی مامو چچا کسی کا پوچھ لیا تو اب اسے زائچے کے متعلقہ خانہ سے بتائیں گے جو میں اوپر لسٹ بھیجی ہے۔

نمبر دو اپ اگر اس کے متعلقہ زائچے سے نہیں دیکھنا چاہتے تو اپ الگ سے نیت کر کے اس کا زائچہ بنا لیں گے مثال، سائل پوچھتا ہے کہ یہ میرے چچا ہیں ، ان کو میں نے دیکھنا ہے کہ ان کے ساتھ کیا بیماری ہے یا ان کو کیا مسئلہ ہے تو سائل کو کہیں کہ وہ اپنے چچا کی نیت کر کے اچھی طرح قرہ ڈالے یا نمبر بول دیں اس طرح وہ پورے کا پورا زائچہ اس کے چچا کا ہو جائے گا ، اب سائل کا زائچہ نہیں ہے وہ ایک الگ زائچہ ہے۔ فرض کریں سائل نے ا کر کہا کہ جی میرا ایک سوال ہے میں نوکری نہیں مل رہی دیکھیں ذرا چیک کریں اور میرا ایک اور سوال بھی ہے کہ میرے چچا جی وہ بڑے بیمار رہتے ہیں یہ دونوں دیکھنا ہیں تو اپ اسی زائچے میں سے اس کا متعلقہ خانہ نمبر 10 یا جو بھی ساتھ خالی دیکھنے ہیں اپ اس کی نوکری پہلے دیکھیں گے گے پھر اس کی زائچے میں سے اپ اس کے چچا کے جو متعلقہ خانہ اوپر لسٹ بھیجی ہے اس میں سے دیکھیں گے۔ اور اگر اپ چاہیں تو سائل کا پہلا ملازمت کا قرہ ڈلوا کر اس کا زائچہ بنا لیں، بعد میں اس کو کہیں کہ اپنے چچا کی نیت کر کے قرہ پھینکے ، اب سارے کا سارا زائچہ چچا کا بن جائے گا اس نے پہلا خانہ ہی چچا کا ہوگا یہ دو طریقے ہیں۔ میں نے میسج میں کیا کہا ہے یہ سمجھیں۔

اب دوسری مثال اپ کو امریکہ سے سعودیہ سے کال ائی اور اپ کو فون پر کسی نے کہا جی کہ میرا چیک کریں کہ طبیعت ٹھیک رہتی ہے تو اپ اس بندے کی نیت کر کے خود سے بھی پاکستان میں بیٹھ کر قرہ پھینک سکتے ہیں وہ پورے کا پورا زائچہ اس بندے کا ہو جائے گا اگر یہ نہیں بھی کر سکتے تو اپ اس سے نمبر پوچھ لیں پاکستان میں بیٹھ کے اپ کو جب اس کا ذائچہ بنائیں گے تو وہ پورے کا پورا ذائچہ اسی کا ہوگا یہ طریقہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

اپ کو طریقے بتا رہا ہوں میں کہ زائچہ بنانے کیسے ہیں۔

اس سے ہٹ کر رمال خود دیکھنا چاہ رہا ہے کہ ایک بندہ ہے وہ کیسا ہے یا وہ بندہ میرا کام کرے گا یا نہیں یا وہ جو بندہ ہے اس کے ساتھ کیا معاملہ ہے تو اپ زائچہ بنائیں گے خود اپنا ، اس میں پہلے خانے میں اپ ا جائیں گے ساتواں خانہ ہر اجنبی کا خانہ بن جائے گا جس کے بارے میں اپ نے پوچھا ہے اجنبی کی بات کر رہا ہوں میں

اور اگر اپ اپنے ہی چچا کا مامو کا زائچہ بنا رہے ہیں تو پھر تو اپ مامو، چچا سے نمبر پوچھ کے بنا لیں یا قرعہ سے بنوا لیں یا اپ ان کی نیت کر کے بھی خود سے قرعہ ڈال سکتے ہیں یہ میسج غور سے دیکھیں میں کہنا کیا چاہ رہا ہوں

رشتوں سے متعلقہ خانے

خالہ ماموں=خانہ 12

سالہ سالی=خانہ 9

چچا تایا =خانہ 6

نانا نانی=خانہ 1

دادا دادی=خانہ 7

پہلی اولاد خانہ 5

دوسری اولاد خانہ 6

تیسری اولاد خانہ 7

ایسے ہی آگے

کزن باپ کی طرف سے =خانہ 10

کزن ماں کی طرف سے=خانہ 4

چوکیدار، منشی =خانہ 6

سوتیلی ماں=خانہ 10

سوتیلا باپ =خانہ 4

====================

زلزلہ ، خانہ 6

طوفان، خانہ 10

قحط ، خانہ 8

بارش، خانہ 10 ژالہ باری

موسم ، خانہ 10