فرح کا حکم
فرح کا حکم خانہ 1
سائل رنگین مزاج
سائل پر بندش اس کے اعمال کی وجہ سے
سائل کشمکش کا شکار
آج کل سائل ممکن کسی سے محبت کرتا ہو
سائل کے حالات اج۔کل اتر چڑھاؤ کا شکار ہیں
قسمت حال اس وقت سائل کا درمیانہ ہے
فرح کا حکم خانہ 2
سائل کا مال و دولت ایک جگہ پر نا ٹھرے کبھی مال ملے کبھی نا ملے
روزی روٹی میں کشمکش
سائل کو ادویات سے مکمل فائیدہ نا ہو وہ اپنی دوائی تبدیل کر لے گا
سائل کا مال چوری نہیں ہوا خودی آگے پیچھے رکھ دیا
سائل خوش خوراک ہے لیکن کبھی کبھی بد پرہیزی کرنے کی وجہ سے تکلیف اٹھتا
سائل کو خرید وفروخت میں نا نقصان نا فائیدہ درمیانہ معاملہ ہو گا
سائل آج کل مال کی وجہ سے اتار چڑھاؤ کا شکار
فرح کا حکم خانہ 3
سائل ان دنوں سیر وتفریح کرے
سائل راستے میں معشوق سے ملے
سائل راستہ میں کسی دربار پر بھی جاے
سائل کے بہن بھائی عزیز سائل سے ملے جلے تعلقات رکھیں
سائل کی تعلیم کچھ خاص نہیں ہے
سائل کے ہمسایہ میں کوئی دائیں بائیں گانے بجانے کا شوق رکھتے ہوں
سائل کو نقل وحرکت میں کچھ خاص فائیدہ نہیں
سائل کا خواب دوپہر ملا جلا ہے
فرح کا حکم خانہ 4
سائل کے گھر کے آس پاس کوئی دربار ہو
سائل کے گھر میں ملا جلا ماحول ہو کبھی خوشی کبھی غم
سائل کا باپ رنگین مزاج ہو
سائل کا گھر اندر سے خوبصورت ہو یا ڈیکوریشن کچھ کی ہو
سائل اگر کوئی مکان پلاٹ رقبہ لینا چاہتا تو درمیانہ معاملہ ہے
سائل کو باپ کی جائداد سے کچھ حصہ ملے"
فرح کا حکم خانہ 5
سائل معشوق رکھتا ہے یا معشوق رکھنا چاہتا ہے
سائل دل پھینک ہے عشق معشوقی کے چکر میں رہتا ہے
سائل کا ویزہ انکار ہو کر لگ جاے
سائل کا نکاح مبارک ہے
سائل یا سائلہ کے نکاح کے دوران کافی امکان ہوتا کوئی غیر مرئی مخلوق بھی ساتھ نکاح میں آجاتی ہے
سائل کو لاٹری جوا میں شوق ہو اور پیسہ کبھی جیتے کبھی ہار جاے
سائل کا امتحان کا رزلٹ درمیانہ اے
سائل کو خبر اجکل اچھی ملیں
سائل کیلئے مہمان رحمت بن جائیں
سائلہ کو حمل ابھی نہیں لیکن بعد میں ہو جاے ابھی کچھ خاص نہیں کہا جا سکتا
سائل کو شکار میں کچھ خاص فائیدہ نا ہو"
فرح کا حکم خانہ 6
سائل کو گردوں کے مثانہ کے امراض لاحق ہو سکتے ہیں سائل پر جناتی نظر بد ہے
سائل کو ملازمین سے کچھ خاص فائیدہ نا ہو
سائل کیلئے نیا ملازم رکھنا کچھ خاص نہیں رکھ لے یا نا رکھے اسکی۔اپنی مرضی ہے
سائلہ کے حمل۔کی پوزیشن ابنارمل ہے احتیاط کرے
سائل چھوٹے جانوروں کا کام زیادہ خاص نہیں
سائل کا راز کچھ افشاں ہو جاے
فرح کا حکم خانہ 7
کافی امید سائل کو شادی سے پہلے بیوی سے عشق ہو جاے
سائل کا اگر کوئی رشتہ ایا ہے تو کر لے لڑکی خوبصورت ہے
سائل کا وکیل کچھ خاص نہیں
سائل کو مقدمہ میں تاریخ پر تاریخ ملتی جاے
سائل اگر غائب ہے تو اپنی جگہ پر بےچین ہے کبھی سوچتا آگے جاؤں کبھی واپسی سوچتا
سائل کی دعا حاجت مقصد اتار چڑھاؤ کا شکار رہے
سائل کی بیوی سائل سے محبت کرے
سائل کے دشمن کبھی دشمنی کریں کبھی صلح
سائل کو شراکت میں خاص فایدہ نا ہو پہلے فائیدہ پھر نقصان"
فرح کا حکم خانہ 8
سائل گندی فلمیں دیکھے
سائل کی حرکتیں ہیجڑوں والی
سائل اغلام بازی کرے
سائل کو قرض ملے کچھ اور کچھ نا ملے
سائل کو خوف کبھی ہوتا کبھی نہیں
سائل کی جنسی حالت کمزور جلدی انزال ہو جاتا ہے
سائل دعویٰ نا کرے کوئی خاص فائیدہ نہیں ہو گا
فرح کا حکم خانہ 9
سائل انبیاء کرام اولیاء کرام کی زیارات کرے خواب میں
سائل دربار سے اعلیٰ فیض حاصل کرے
سائل کو بیرون ملک سفر میں ابھی کامیابی نہیں ہے
سائل کو دینی تعلیم میں کامیابی ہو لیکن درمیانہ درجہ۔کی
سائل روحانیت میں دلچسپی رکھے
فرح کا حکم خانہ 10
سائل کے ملے جلے حالات کو ظاہر کرتی ہے
سائل کبھی ملازمت کرے کبھی چھوڑ دے
کاروبار میں سائل کیلئے اتار چڑھاؤ رہتا ہے کبھی نفع کبھی نقصان
سائل کی والدہ سائل سے محبت رکھے
سائل اپنے کاروبار یا ملازمت کی جگہ پر عورتوں کے ساتھ زیادہ خوش رہے
سائل الیکشن پر نا ہی کھڑا ہو تو بہتر ہے
سائل کا ڈاکٹر حکیم زیادہ زہین نہیں
سائل کو پیر مرشد جو ہے بیعت اگر کرے تو توڑ دے بعد میں
سائل کو عدالت کے چکر لگانے پڑیں
سائل منیاری کا کام اگر کرے تو بہت فائیدہ ہو
فرح کا حکم خانہ 11
سائل کے دوست رنگین مزاج ہوں
سائل کی امیدیں پوری کچھ ہوں کچھ خود ہی چھوڑ دے
سائل کو شفا کبھی ملے کبھی پھر تکلیف ہو
سائل کا عمل وظیفہ کا نتیجہ خاص نا ہو
فرح کا حکم خانہ 12
سائل گزشتہ ایک سال سے کسی لڑکی سے محبت عشق میں مبتلا ہے
سائل کو بڑے جانوروں سے کچھ فایدہ ہو کچھ نا ہو
سائل قید میں ہے تو کبھی رہائی ملے کبھی پھر قید کا حکم اجاے
دشمن کبھی صلح کریں کبھی دشمنی
فرح کا حکم خانہ 13
سائل کی کوشش بے سود
سائل کی طلب معشوق
فرح کا حکم خانہ 14
سائل کو مطلوب حاصل کچھ ہو کچھ نا ہو
سائل کے بڑے بزرگ سائل سے محبت رکھیں
فرح کا حکم خانہ 15
یہ شکل اس خانہ میں نہیں اتی
فرح کا حکم خانہ 16
سائل کے زائچہ کا انجام ملا جلا ہو نا اچھا نا برا
فرح جب بھی خانہ ایک میں ہو تب بھی بندش ہوتی ہے
طلاق
خانہ 7 میں
طلاق ہے
========================