نصرۃ الداخل کا حکم

نصرۃ الداخل کا حکم خانہ 1

نقی کا حکم 122

انتہائی انتہائی اعلیٰ اور مبارک ترین شکل ہے کمال کی قسمت ہوتی ہے

سائل کو ہر چیز بنا مانگے ملتی ہے

سائل آج بلکل خؤش و خرم ہے

سائل کو اپنی قسمت پر رشک ہے

سائل کسی چیز کو اپنے قبضہ میں لانے کا سوچ رہا ہے

نصرۃ الداخل کا حکم خانہ 2

سائل کی روزی روٹی بہت وافر اور وسیع ہو

سائل مالدار ہے

سائل پر دولت عاشق ہے

سائل فراخ دل ہے

سائل کو جس سے بھی مال کی توقع ہوتی ہے بغیر کسی رکاوٹ کے ملتا ہے

سائل کی ادویات مفید ہیں

سائل بنیک بیلنس بناتا ہے

سائل خوش خوراک ہے

سائل کا مال چوری نہیں ہوا کہیں رکھ کر بھول گیا ہے

سائل کو دوران چلہ حاضری مکمل مشاہدہ کرتا ہے

نصرۃ الداخل کا حکم خانہ 3

سائل کے بہن بھائی سائل سے بہت محبت کریں

سائل کو نقل وحرکت میں کامیابی ہو

سائل کے ہمسائے اچھے اور مددگار ہیں

سائل کو تعلیمی معاملات میں کامیابی ملے

سائل کا خواب اچھا ہے

سائل کی گفتگو بہترین ہے

سائل کو عزیزوں کی طرف سے خوشی ہو

نصرۃ الداخل کا حکم خانہ 4

سائل کا باپ ریئس ہے

سائل کو مکان جائداد سے بہت فائدے ملے

سائل کا گھر خوشحالی سے بھرا ہوا ہے سائل کی عمر میں برکت ہو

سائل کو باپ کی طرف سے بھی کافی جائداد ملے

سائل کا گھر خوبصورت ہو

نصرۃ الداخل کا حکم خانہ 5

سائل کی معشوقہ ہو

سائل کا نکاح مبارک

سائل کو جوا میں مال ملے

سائل کا ویزہ لگے

سائل کو شکار سے فائیدہ ہو

سائل کیلئے مہمان رحمت بن جائیں

سائل کو اولاد کی خوشی ملے

سائلہ اگر حمل۔پوچھ رہی ہے تو وہ حاملہ ہے

سائل کی اولاد ہو گی اگر کوئی سوال کرے

سائل معشوق سے بھی مال مل سکتا ہے

نصرۃ الداخل کا حکم خانہ 6

سائل کو روحانی کوئی مرض نہیں

سائل کو ملازمین سے فایدہ ملے

سائل کا راز فاش نا ہو

سائل کو پرندوں کے کام میں فائیدہ ہو

سائل اگر ملازم رکھنا چاہتا ہے تو رکھ لے فایدہ دے گا

سائلہ ہے حمل کی پوزیشن بلکل ٹھیک ہے

نصرۃ الداخل کا حکم خانہ 7

سائل کا وکیل لائق ہو

سائل کو کسی اجنبی سے مال ملے

سائل کی بیوی اگر ہے تو بہت اعلیٰ منصب سے ہے اور سائل سے محبت رکھتی ہے

سائل کی حاجت دعا مقصد ضرور پورا ہو

سائل کے دشمن دوست بن جائیں

سائل اگر غائب ہے تو اپنی جگہ پر بلکل خیریت سے ہے اور واپسی کا ارادہ ہے

سائل کو شراکت میں خوب فائیدہ ہو

سائل اگر کسی سے کام لینا۔چاہتا تو وہ کر دے گا

مقدمہ میں فتح

سائل کیلئے اگر کوئی رشتہ ایا ہے شادی کا تو فوری کر لے

نصرۃ الداخل کا حکم خانہ 8

سائل خوب جنسی قوت رکھے

سائل کو قرضہ آسانی سے ملے

سائل کیلئے خوف جو ہو وہ ختم ہو جاے

سائل کا دعویٰ کامیاب ہو

نصرۃ الداخل کا حکم خانہ 9

سائل کیلئے بہت بہت مبارک علامت ہے

سائل کو حج عمرہ زیارت ہوں

سائل کو اعلیٰ فیض روحانی ملے

سائل کو خواب بلند اور سچے آئیں

سائل کا سفر بیرونی نا ہو لیکن کوشش جاری رکھے بعد میں امکان ہے

سائل کو روحانیت ملے

سائل کو دین کی تعلیم سے فائیدہ ہو

نصرۃ الداخل کا حکم خانہ 10

انتہائی مبارک علامت

سائل کی معاشرہ میں ایک الگ حیثیت ہو

سائل کو ماں سے فائدے ہوں

سائل کیلئے ڈاکٹر حکیم فایدہ دے

سائل جس بھی پیر مرشد کی بیعت کرنا چاہتا کر لے بہت فائدہ۔ہو گا

سائل الیکشن میں اعلیٰ برتری لے

سائل کاروبار کرے تو بہت فائدے ہو

سائل اگر پوچھے ملازمت ملے گی یا نہیں تو لازمی اچھی ملے

نصرۃ الداخل کا حکم خانہ 11

بہت مبارک ہے سائل کیلئے

سائل کی امید دلی ضرور پوری ہو

سائل کے دوست بہت مدد کریں

سائل کو شفا ملے گی

سائل کا نتیجہ عمل بہت کامیاب ہو

نصرۃ الداخل کا حکم خانہ 12

سائل کا ماضی بہت اچھا گزرا

سائل کو قید میں مزید رہنا پڑے لیکن بعد میں خلاصی مل جاے

سائل کے دشمن دوست بن جائیں

سائل کو بڑے جانوروں میں فایدہ ہو

نصرۃ الداخل کا حکم خانہ 13

سائل کی۔کوشش پوری ہو

سائل کا ضمیر ژندہ ہے

سائل کی طلب کسی۔کو قبضہ میں لانا ہے

نصرۃ الداخل کا حکم خانہ 14

مطلوب ضرور پورا ہو

سائل کے بڑے بزرگ سائل کو فایدہ دیں

اس خانہ میں اس شکل کا انا بہت کامیابی کی علامت ہے

نصرۃ الداخل کا حکم خانہ 15

تمام معاملات زائچہ تین سے چار ماہ کے دوران درست ہو جائیں

سائل کو کہیں سے مال ملے

نصرۃ الداخل کا حکم خانہ 16

انجام زائچہ مبارک ہے