شکل لیحان
شکل لیحان علمِ رمل کی سولہ اشکال میں نمبر 1 ہے (دیگر املا: لحیان)۔ نیچے اس کی خصوصیات اور زائچہ کے ہر خانہ میں اس کا حکم ہے۔
خصوصیات
| مزاج | سعد |
|---|---|
| حرکت | خارج |
| عنصر | آتشی |
| جنس | مذکر |
| سیارہ | مشتری |
| برج | قوس ♐ |
| دن | جمعرات |
| دائرہ ابجد | 1 |
| دائرہ سکن | خانہ 1 |
خلاصہ
- اتشی، خارج ستارہ مشتری
- مزاج گرم، جلد باز غصہ
- زندہ ہے ، مزکر ہے
- خاصیت: نیک شریف شکل ہے
زائچہ کے 16 خانوں میں شکل لیحان کا حکم
خانہ 1 — قسمت، حال، زات
دائرہ بزدح میں عدد: 2
- سائل کیلئے خوش بختی ہے
- سائل کو کہیں جانے کا ارادہ ہے
- سائل کسی چیز کو اپنے پاس لانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے
- سائل کی۔دماغی کیفیت بلکل ٹھیک ہے
- آج کل سائل خوش ہے اور ارادہ نیک ہے
- سائل کچھ غصہ بھی کرتا ہے اور اپنے کام میں جلد بازی بھی کرتا ہے
- ممکن سائل کو سر یا گلے کی کوئی تکلیف ہو
- سائل اپنی گرم مزاجی کو چھوڑ دے اور اپنے جزبات میں نرمی رکھے تاکے مزید بہتری ہو
خانہ 2 — مال، خرید وفروخت، چوری، موکلین جنات کی حاضری،سعد نگینہ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 3
- سائل کو رزق مے لیکن کوشش سے
- سائل کو خرید میں نقصان اور فروخت میں فائیدہ
- سائل کی ادویات موئٹر ہیں لیکن سائل نہیں کھاتا اپنی مرضی سے چھوڑ دیتا ہے
- سائل پیسہ نکالتا اپنی مرضی اور خوشی سے خرچ کرتا
- سائل کا مال چوری نہیں ہوتا خود کہیں رکھ کر بھول جاتا
- سائل بد پرہیز بلکل نہیں ہے
- سائل کی خوراک اچھی ہوتی ہے خوش خوراک ہوتا ہے
- سائل رزق کے حوالہ سے خوش قسمت ہوتا ہے
- سائل فراخ دل ہوتا ہے مدد کرتا غریبوں کی
- سائل کو چلہ کے دوران کوئی ذی روح نظر نا اے لیکن حاضری ہو گی
- سائل ان دنوں کوئی بھی مکان پلاٹ گاڑی کچھ بھی فروخت کرے اس کو توقع سے زیادہ خوشی ہو گی
خانہ 3 — تیسرا خانہ سائل کی نقل و حرکت، بہن بھائی، رشتے دار، عزیز و ا
دائرہ بزدح میں عدد: 5
- سائل کو اپنے بہن بھائیوں سے نفع ملے اور خوشی ہو
- سائل کی نقل وحرکت کامیاب رہے جو بھی نزدیک کا سفر سائل کرنا چاہ رہا خوشی سے کرے سفر میں راحت ملے گی
- سائل کو بحث ومباحثہ میں کامیابی ملے
- سائل کو تعلیمی معاملات میں کامیابی ہو
- سائل جس سکول میں تعلیم لینا چاہتا ہے وہ اس کیلئے مبارک ہے
- سائل نے جو خواب دوپہر دیکھا وہ مبارک ہے سائل کیلئے برکت بنے گا
- سائل کو اپنے رشتے داروں کی طرف سے نفع اور خوشی ہو
- سائل کو لوگوں سے روابط میں آسانی ہو اور لوگ سائل کی گفتگو کو آسانی سے سمجھ لیں
- سائل کے گھر کے پاس کوئی مسجد یا مدرسہ ہو
- سائل کے ہمسائے سائل کیلئے باعث رحمت بنیں اور سائل کے مددگار ہوں
- سائل کو بھی اپنے بہن بھائیوں سے پیار ہو
- سائل سکول کی تقریبات نعت خوانی اور دیگر تقریبات میں خوشی اور نفع ہو
خانہ 4 — چوتھا خانہ والد کے معاملات، بیماری، جائیداد، مکان، فیکٹری، ا
دائرہ بزدح میں عدد: 8
- سائل کے باپ کو فرحت نصیب ہو
- سائل کو باپ کی طرف سے خوشی ملے
- سائل کو گھر میں سکون ملے
- سائل کا گھر کا دروازہ اور سامنے کا حصہ اچھا دیکھتا ہے
- سائل جو باپ کی طرف سے مکان پلاٹ یا گھر کی خوشی ملے
- سائل اپنی ذاتی بھی جائداد بناے
- سائل کے گھر میں برکت ہےسائل کے گھر میں کوئی قاری یا قرآن کا قاری ہے
- سائل کی عمر میں برکت ہو
- سائل زیادہ تر گھر سے باہر رہے
- سائل اگر کوئی مکان پلاٹ جگہ رقبہ دیکھا ہے تو وہ بلکل ٹھیک ہے جگہ
- سائل کے گھر میں کسی کو لازمی سر درد کی شکایت رہتی ہو
- سائل کے گھر میں کوئی گندی چیز مدفون نہیں ہے
- سائل کو ممکن ان دنوں کوئی گھر یا پلاٹ بھی فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے
خانہ 5 — خانہ آتش خانہ مزکر خانہ ژندہ خانہ خارج معشوق۔ حمام شکار خبر
دائرہ بزدح میں عدد: 12
- سائل کی معشوق نہیں ہے
- سائل کیلئے نکاح مبارک ہے
- سائل کیلئے مہمان رحمت ہیں
- سائل کیلئے پرائز بانڈ کی کوشش جاری رکھے نکل سکتا ہے
- سائل کو خوشی کی خبر ملے
- سائل کی بیوی ابھی حاملہ نہیں ہے
- اگر حمل ہے تو گر سکتا ہے
- سائل کا ویزہ اور کاغزات ٹھیک ہیں
- سائل کی اولاد اگر ہے تو خوش ہے اور فرمابردار ہے
- سائل کی سوچ اور ارادہ ٹھیک ہے
- سائل کو جس پر شک ہے وہ شک ٹھیک نہیں ہے
- سائل کو شکار اگر جانا ہے تو خوشی سے جاے
خانہ 6 — خانہ بادی، خانہ زندہ، خانہ منقلب۔
دائرہ بزدح میں عدد: 17
- سائل پر نظر بد ہے انسانی
- سائل گو گرمی کی حدت کی وجہ سے اختلاج قلب اور ہاتھ پاوں جلتے ہیں
- سائل کی کمر سر اور دانت درد یقینی
- سائل اپنی راز خودی لوگوں کو بتائے اور اس وجہ سے اس پر آفت اے خانہ نحس ہونے سے شکل بھی نحس بن گی ہے
- سائل پرندوں کا کام کرے اگر فروخت کرے تو زیادہ فایدہ ہو
- حاملہ کی بچہ کی پیدائش میں بہت آسانی ہو گی ممکن آپریشن کے بغیر ہو
- سائل کی چیز گم ہوئی ہے یا خودی گرا دی ہے
- سائل اگر کوئی ملازم رکھنا چاہتا تو خوشی سے رکھے لیکن ملازم خود نہیں رکے گا
- سائل دفتر میں اپنے ملازمین سے خوش ہے
- شکل لیحان کو چھٹے خانے میں انا ایک تو سب سے پہلی چیز اس کی علامت یہ ہے سائل کے سر میں دانت میں کمرمیں درد ضرور ہوتا ہے۔ جس وقت وہ اپ کے پاس ا جاتا ہے
خانہ 7 — خانہ ابی، خانہ داخل، خانہ موئنث شادی
دائرہ بزدح میں عدد: 23
- سائل کا اگر رشتہ ایا ہے تو وہ سائل کیلئے مبارک ہے لیکن سائل خود چھوڑ دے گا
- سائل کی اگر شادی ہو رہی ہے۔تو کامیاب ہے لیکن شادی کے بعد دونوں میں سے کوئی ایک دوسرے کو چھوڑ دے
- سائل۔اگر اپنے کیس کیلئے جو متعلقہ وکیل کر رہا وہ ٹھیک ہے لیکن سائل اس کو چھوڑ دے گا
- سائل کے ظاہری دشمن سائل سے صلح اور محبت پر آمادہ ہو جائیں گے
- سائل پر مقدمہ برخاست ہو جاے گا
- سائل کی دعا حاجت پوری ہو گی لیکن ابھی دیر ہے کوشش جاری رکھے
- سائل اگر شادی شدہ ہے اور لیحان 7 میں آگی ہے تو بیوی کفایت شعار ہے اور خوش بخت
- سائل کا مقصد پورا ہو گا لیکن سائل اپنے مقصد کو چھوڑ دے گا
- سائل اگر غائب ہے تو جہاں ہے خوش ہے لیکن آگے نکلنے کا ارادہ رکھتا ہے
- چور کا حلیہ شریفانہ چہرہ اور قاری یا عالمہ قسم کا ہے
خانہ 8 — موت، خوف، ایکسیڈنٹ ، قتل ،خوف ہر طرح کا، قرضہ ، دعویٰ ، جنسی
دائرہ بزدح میں عدد: 30
- سائل کا قرضہ سکون سے اتر جاے
- سائل کا خوف جاتا رہے
- سائل دعویٰ کر سکتا ہے
- سائل کی جنسی قوت شاہانہ ہے
- سائل فنکارہ سے جھوٹ بولتا ہے
- سائل بدکاری سے بھاگتا ہے
خانہ 9 — خانہ آتش، مزکر، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 38
- سائل اعلیٰ قسمت رکھتا ہے
- سائل کو بیرون ملک سفر میں بہت آسانی اور کامیابی ہوتی ہے
- روحانی معاملات میں سائل بہت ترقی کرتا ہے
- سائل کو خواب نیک اور مبارک آیا ہے
- سائل کو دینی تعلیم میں دلچسپی زیادہ ہوتی اور کامیابی بھی ملتی ہے
- سائل کو کسی نزدیکی دربار سے فیض بھی ملتا ہے لیکن سائل خود چھوڑ دیتا ہے
- اگر زائچہ عمر بھر کا ہے تو سائل کو حج عمرہ بھی ہوتا
- سائل کا عقیدہ درست ہوتا ہے
خانہ 10 — خانہ بادی، زندہ ،منقلب ، مزکر ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 47
- سائل کیلئے خوش قسمتی کی علامت
- سائل معاشرہ میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
- سائل کا روزگار کاروبار اچھا ہوتا ہے لیکن سائل مطمئن نہیں ہوتا
- سائل اگر کوشش کرے تو اعلئ درجے کی ملازمت مل سکتی ہے
- سائل کو الیکشن میں زبردست کامیابی ہو
- سائل کی ماں سائل کو بہت فائدے دے
- سائل کو عدالت سے خوشی ملے اور فیصلہ سائل کے حق میں یو
- پیر مرشد اپنے معاملات میں درست ہے اس سے سائل کو بہت فائدے ملیں
- سائل کا ڈاکٹر لائق ہے اس سے علاج کروا سکتا ہے
- سائل کا کاروبار خوب چمکے لیکن سائل کا دل نا لگے
خانہ 11 — خانہ ابی ، خانہ موئنث، خانہ داخل ، خانہ مردہ۔ خانہ خواہشات د
دائرہ بزدح میں عدد: 57
- سائل کے دوست مخلص ہوں
- سائل کی امیدیں پوری یوں کچھ دیر لگ سکتی
- سائل کو شفا فوری ملے
- سائل کا وظیفہ کامیاب ہو اور فائیدہ ہو
خانہ 12 — خانہ خاکی، خانہ مردہ ، خانہ ثابت، پرانا مرض ، پرانا جادو ، ہ
دائرہ بزدح میں عدد: 68
- سائل کا ماضی خیریت سے گزرا ہے
- سائل کو قید سے پھانسی سے رہائی مل جاے
- سائل اگر ہسپتال میں داخل ہے اس کو وہاں سے خلاصی مل جاے
- سائل کے خوفیہ دشمن دوست بن جائیں
- سائل کو بڑے جانوروں سے فائیدہ ہو
- سائل کا پرانا مرض نکل جاے
- سائل کا پرانا جادو چلا جاے
- شکل لیحان نیک شکل ہے یکن خانہ انتہائی بد ہے اس لیے نیک شکل اپنی سعادت کا ظہور کرے گی لیکن کچھ دیر اور رکاوٹ کے بعد
خانہ 13 — خانہ آتش ، مزکر ، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 80
- سائل کوشش کرتا ہے لیکن خود سے چھوڑ دیتا ہے
- سائل کا ضمیر با وقار ہے
- سائل کی طلب اپنی قسمت کو سنوارنے پر رہتی ہے
خانہ 14 — خانہ بادی ، منقلب ، ژندہ ، مزکر
دائرہ بزدح میں عدد: 93
- سائل کو مطلوب ملتا ہے لیکن کچھ وقت لگتا ہے
- سائل پر بزرگ مہربان ہوتے ہیں
خانہ 15 — ۔ خانہ داخل ، ابی ، مردہ
دائرہ بزدح میں عدد: 107
خانہ 15 میں لیحان نہیں آتی کیونکہ یہ شکل ناقص ہے
خانہ 16 — خانہ خاکی
دائرہ بزدح میں عدد: 122
- زائچہ کا انجام بخیر ہوتا ہے
اپنا زائچہ خود بنائیں
ASTRO-Z Raml ایپ میں چار اعداد (یا قرعہ) سے زائچہ بنائیں — ہر خانہ کا حکم، تجزیہ اور 87 سوالات کے جواب، مفت۔
وضاحت: اس ویب سائٹ اور ایپ کا مواد علمِ رمل کی روایتی علمی آراء پر مبنی ہے؛ یہ یقینی پیش گوئی یا حتمی فیصلہ نہیں۔ غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ صحت، قانون اور مالی معاملات میں ماہر سے رجوع کریں۔