شکل طریق
شکل طریق علمِ رمل کی سولہ اشکال میں نمبر 15 ہے۔ نیچے اس کی خصوصیات اور زائچہ کے ہر خانہ میں اس کا حکم ہے۔
خصوصیات
| مزاج | سعد |
|---|---|
| حرکت | منقلب |
| عنصر | آبی |
| جنس | مونث |
| سیارہ | قمر |
| برج | سرطان♋ |
| دن | سوموار |
| دائرہ ابجد | 15 |
| دائرہ سکن | خانہ 16 |
خلاصہ
- شکل آبی ،مردہ ،منقلب ،شکل موئنث ہے
- ستارہ قمر ، دن سوموار
- تمام معاملات میں ایک دم کشمکش پیدا کرتی ہے اور پھر اس کے بعد سمجھ ا جاتی ہے۔
- تمام رمل کی اشکال کا دارومدار اس شکل کے اوپر ہے
زائچہ کے 16 خانوں میں شکل طریق کا حکم
خانہ 1 — قسمت، حال، زات
دائرہ بزدح میں عدد: 5
- سائل اضطرابی کیفیت میں ہے
- سائل کو اپنے اوپر مکمل یقین نہیں ہے
- سائل کی حالت کچھ نشہ والی
- سائل کے جنسی سپرم کمزور
- سائل کے حالات آج کل ملے جلے ہیں
- سائل کی توبہ کرے کرے غلط طرف نکل پڑے
خانہ 2 — مال، خرید وفروخت، چوری، موکلین جنات کی حاضری،سعد نگینہ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 6
- سائل کی مالی حالت درمیانہ ہے
- سائل کو کبھی پیسے ملتے کبھی نہیں
- سائل کو خرید وفروخت میں ملا جلا ردعمل رہتا ہے
- سائل کی ادویات مفید ہیں
- سائل کا مال چوری نہیں ہوا
- سائل کبھی کبھی بد پرہیزی بھی کر لیتا
- آج کل روزی روٹی کے معاملات میں اتار چڑھاؤ ہے
خانہ 3 — تیسرا خانہ سائل کی نقل و حرکت، بہن بھائی، رشتے دار، عزیز و ا
دائرہ بزدح میں عدد: 8
- سائل کو لازمی نقل وحرکت کرنا پڑے
- سائل کے بہن بھائی سائل سے محبت رکھیں
- سائل کے تعلیمی معاملات ملے جلے رہیں
- سائل کے ہمسائے سائل سے کبھی تعاون کریں کبھی نہیں
- سائل خواب میں پانی نظر اے
- سائل کو عزیزوں سے فائیدہ ایک حد تک ملے
خانہ 4 — چوتھا خانہ والد کے معاملات، بیماری، جائیداد، مکان، فیکٹری، ا
دائرہ بزدح میں عدد: 11
- گھر میں یا اس پاس پانی کا تالاب یا پانی جمع ہو
- گھر میں مکڑی کے جالے زیادہ ہیں
- گھر میں تعویزات اثرات ہیں
- گھر میں حالات ملے جلے ہیں کبھی خوشی کبھی حالات خراب
- سائل کا باپ سائل سے محبت رکھے
- سائل کی عمر میں برکت ہو
- سائل اگر کوئی مکان پلاٹ کا پوچھ رہا تو رک جاے ایسی جگہ پر تعویزات اثرات ہوتے ہیں
خانہ 5 — خانہ آتش خانہ مزکر خانہ ژندہ خانہ خارج معشوق۔ حمام شکار خبر
دائرہ بزدح میں عدد: 15
- سائل عملیات اگر سیکھنا چاہ رہا تو سیکھے فائیدہ ہو گا
- سائل کی اولاد اگر ہے تو سائل سے محبت رکھتی ہے
- سائلہ اگر پوچھ رہی کے حمل ہے تو بتائیں کے حمل نہیں ہے اگر ہو گا تو گر سکتا ہے ایسی عورت کا حمل کچا ہوتا ہے جو گر سکتا ہے
- سائل کو لاٹری جوا میں کوئی خاص کامیابی نا ملے
- سائل کو شکار سے بھی کوئی خاص فائدہ نا ہو
- سائل کیلئے مہمان رحمت بن جائیں
- سائل اگر پوچھے اولاد ہو گی تو کہیں کے اولاد ہو گی
- سائل کا نکاح بس درمیانہ ہو
- ویزہ کے معاملات میں اتار چڑھاؤ رہتا ہے
خانہ 6 — خانہ بادی، خانہ زندہ، خانہ منقلب۔
دائرہ بزدح میں عدد: 20
- سائل پر تعویزات اثرات
- سائل کے ساتھ ملازمین کے تعلقات درمیانے رہیں
- سائل کو نسیان ہے
- سائل کا راز کچھ افشاں ہو
- سائل کو چھوٹے جانوروں میں فایدہ قلیل ہو
- سائل اگر کوئی ملازم رکھنا چاہتا تو رکھ لے لیکن وہ ٹھہرتا نہیں ہے
- سائلہ اگر حاملہ ہے تو حمل کی پوزیشن اتار چڑھاؤ کا شکار ہے احتیاط کرے
خانہ 7 — خانہ ابی، خانہ داخل، خانہ موئنث شادی
دائرہ بزدح میں عدد: 26
- اگر رشتہ ایا ہے تو سائل بہتر ہے چھوڑ دے نا کرے
- سائل اگر شادی شدہ ہے تو بیوی زیادہ تر بے چین رہتی ہے
- سائل کا وکیل زیادہ فائیدہ نہیں دیتا
- سائل غائب ہے اگر تو جہاں بھی ہے وہ کبھی آگے کا ارادہ رکھتا کبھی پیچھے آنے کا
- سائل مقدمہ میں کشمکش کا شکار رہے
- سائل کے دشمن کبھی صلح کبھی دشمنی کریں
- سائل کی دعا حاجت مقصد ادھورا رہے
- سائل کو شراکت میں بھی درمیانہ فائیدہ ہو
خانہ 8 — موت، خوف، ایکسیڈنٹ ، قتل ،خوف ہر طرح کا، قرضہ ، دعویٰ ، جنسی
دائرہ بزدح میں عدد: 33
- سائل کو جریان احتلام سرعت انزال ہو
- اور اگر سائلہ ہے تو سیلان رحم لیکوریا ہو
- سائل کو خوف رہتا
- سائل کو قرض کچھ ملتا کچھ نہیں
- سائل دعویٰ نا کرے تو بہتر ہے
- سائل کو انتہائی جنسی کمزوری
- مردانہ سپرم بہت کمزور
خانہ 9 — خانہ آتش، مزکر، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 41
- سائل تعویزات اثرات کا شکار اور پیچھے مخلوق ہوتی ہے
- سائل ضرور سفر سمندری کرتا ہے
- سائل کا دھیان توبہ تائف کی طرف رہتا ہے
- سائل کو روحانی فیوض وبرکات حاصل ہوتے ہیں
- سائل کو خواب میں پانی زیادہ نظر آتا ہے
- سائل کو دینی تعلیم میں دلچسپی ہوتی ہے اور ترقی کرتا ہے
- سائل کو بے خوابی بھی ہوتی ہے
خانہ 10 — خانہ بادی، زندہ ،منقلب ، مزکر ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 50
- سائل کسی ایک جگہ پر ٹک کر نا کاروبار کرے نا ملازمت
- سائل کو والدہ سے نفع زیادہ نا ہو
- سائل کو پیر مرشد سے بیعت کرنے میں بیچینی رہے
- سائل کا حکیم ڈاکٹر زیادہ زہین نا ہو بس پورا سورا
- سائل کو الیکشن میں بھرپور کامیابی نا ہو
- سائل کو عدالت سے خاطر خواہ کامیابی نا ملے
- سائل اگر پوچھے نوکری ملے گی یا نہیں تو کہیں کے مل کر پھر چھوڑ دے
خانہ 11 — خانہ ابی ، خانہ موئنث، خانہ داخل ، خانہ مردہ۔ خانہ خواہشات د
دائرہ بزدح میں عدد: 60
- سائل کے دوست کچھ مخلص اور کچھ نہیں
- سائل کو شفا ملے کبھی بیماری اے
- سائل کی مراد کچھ پوری ہو
- سائل کو انجام وظیفہ زیادہ خاص نا ہو
خانہ 12 — خانہ خاکی، خانہ مردہ ، خانہ ثابت، پرانا مرض ، پرانا جادو ، ہ
دائرہ بزدح میں عدد: 71
- سائل پر تعویزات و اثرات گزشتہ ایک سوا سال سے
- سائل کا ماضی ایک سوال سال سے اضطراب کا شکار
- قیدی قید میں بے چین رہے کبھی رہا اور پھر قید
- سائل کو بڑے جانوروں سے کوئی خاص فائیدہ ہو
- سائل کے دشمن سائل سے درمیانہ تعلق رکھیں
- سائل کو متعلقہ ہسپتال سے علاج کیلئے کچھ خاص فائیدہ نا ہو
خانہ 13 — خانہ آتش ، مزکر ، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 83
- سائل کی۔کوشش متوسط ہو
- سائل کا ضمیر عاقبت کی طرف مائل
- سائل کی طلب اپنے اضطراب کو درست کرنا
خانہ 14 — خانہ بادی ، منقلب ، ژندہ ، مزکر
دائرہ بزدح میں عدد: 96
- سائل کو مطلوب مکمل حاصل نا ہو
- سائل کو بزرگوں سے کچھ زیادہ فوائد نا ہوں
خانہ 15 — ۔ خانہ داخل ، ابی ، مردہ
دائرہ بزدح میں عدد: 110
- سائل کا معاملہ بےچین رہے اور معاملات زائچہ زیادہ معقول نا ہوں
خانہ 16 — خانہ خاکی
دائرہ بزدح میں عدد: 125
اس خانہ کا مختصر حکم دستیاب نہیں۔
اپنا زائچہ خود بنائیں
ASTRO-Z Raml ایپ میں چار اعداد (یا قرعہ) سے زائچہ بنائیں — ہر خانہ کا حکم، تجزیہ اور 87 سوالات کے جواب، مفت۔
وضاحت: اس ویب سائٹ اور ایپ کا مواد علمِ رمل کی روایتی علمی آراء پر مبنی ہے؛ یہ یقینی پیش گوئی یا حتمی فیصلہ نہیں۔ غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ صحت، قانون اور مالی معاملات میں ماہر سے رجوع کریں۔