شکل قبض الخارج
شکل قبض الخارج علمِ رمل کی سولہ اشکال میں نمبر 5 ہے (دیگر املا: قبضة الخارج)۔ نیچے اس کی خصوصیات اور زائچہ کے ہر خانہ میں اس کا حکم ہے۔
خصوصیات
| مزاج | نحس |
|---|---|
| حرکت | خارج |
| عنصر | آتشی |
| جنس | مذکر |
| سیارہ | راس و ذنب |
| برج | جوزا سنبلہ |
| دائرہ ابجد | 5 |
| دائرہ سکن | خانہ 3 |
خلاصہ
- اتشی شکل ، مذکر ، زندہ ، خارج ، نحس ۔
- لڑائی جھگڑے ، بحث مباحثہ ، اور بد اخلاقی سے منسوب ۔
زائچہ کے 16 خانوں میں شکل قبض الخارج کا حکم
خانہ 1 — قسمت، حال، زات
دائرہ بزدح میں عدد: 6
- سائل بد اخلاق ہو
- سائل کے حالات زندگی گردش میں ہو سائل اپنے حالات سے۔نجات کیلئے کوششیں کر رہا ہو
- سائل ان دنوں اپنی کافی چیزیں کھو رہا ہے
- سائل کو اپنے عزیزوں اور بہن بھائیوں کا بھی غم ہے
- سائل کا دماغی کیفیت پریشان ہے
- سائل کہیں جانا چاہ۔رہا۔لیکن راستہ نہیں مل رہا
- سائل اپنی بد زبانی سے مار کھا رہا
خانہ 2 — مال، خرید وفروخت، چوری، موکلین جنات کی حاضری،سعد نگینہ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 7
- سائل دوسرے لوگوں سے مال پیسوں کی وجہ سے لڑتا رہے
- سائل کی حالت بھوکوں جیسی ہو
- سائل کی ادویات نفع نا دیں
- سائل خوش خوراک نا ہو
- سائل کا مال پیسہ چوری ہوا ہے
- سائل خرید وفروخت میں نقصان اٹھاے
- سائل کو رزق روٹی کی بہت تنگی ہو
- سائل اگر دوران چلہ کوئی امید رکھتا حاضری کی تو نا ہو
خانہ 3 — تیسرا خانہ سائل کی نقل و حرکت، بہن بھائی، رشتے دار، عزیز و ا
دائرہ بزدح میں عدد: 9
- سائل کے بہن بھائی سائل سے نفرت رکھیں
- سائل کو نزدیکی سفر میں نقصان ہو
- سائل دن کو خواب عجیب دیکھے
- سائل کے عزیز اقارب سائل سے رنجس رکھیں
- سائل تعلیمی معاملات میں ناکامی ہو
- سائل کو ہمسائیوں سے پریشانی ہو
- سائل کی گفتگو سے لوگ خفا ہوں
- سائل کے گھر کے بائیں جانب ویرانی ہو یا کتے بھونکتے ہوں دن یا رات کو
خانہ 4 — چوتھا خانہ والد کے معاملات، بیماری، جائیداد، مکان، فیکٹری، ا
دائرہ بزدح میں عدد: 12
- سائل کے گھر کا سکون برباد ہو
- سائل کا اپنے گھر دل نا لگے
- سائل کے گھر میں لڑائی کی کیفیت ہو ہر روز
- سائل کا باپ سائل سے خوش نا ہو
- سائل کے گھر کا دروازہ زیادہ خوش نما نا ہو
- سائل کو جائداد زمین سے کوئی خاص حصہ نا ملے
- سائل اگر کوئی پلاٹ رقبہ مکان کا پوچھ رہا ہے تو وہ نحس ہے نا لے
- سائل کی عمر میں کمی ہو
- سائل کا باپ پریشان ہو
خانہ 5 — خانہ آتش خانہ مزکر خانہ ژندہ خانہ خارج معشوق۔ حمام شکار خبر
دائرہ بزدح میں عدد: 16
- سائل کو اولاد کا دکھ ہو
- سائل کی۔اولاد نافرمان ہو
- سائلہ اگر حاملہ ہے تو حمل گر جاے گا
- سائلہ اگر حمل کا پوچھ رہی کے حمل ہے یا نہیں تو حمل نہیں ہے
- سائل کو شکار سے نقصان ہو
- سائل کا پارسل یا سامان ضائع ہو
- سائل جوا میں پیسہ ضائع کرے
- سائل کا انعامی بانڈ نا نکلے
- سائل کیلئے مہمان زحمت بن جائیں
- سائل کا نکاح نا ہو اگر ہو تو سخت نقصان ہو
- سائل کی معشوقہ نا ہو اگر ہو تو سائل سے سخت لڑائی کر لے
- سائل کا ویزہ نا لگے
- سائل کے کاغزات میں کمی ہو اور جعلی کاغزات سے نقصان ہو
خانہ 6 — خانہ بادی، خانہ زندہ، خانہ منقلب۔
دائرہ بزدح میں عدد: 21
- سائل کی بیماری بسم سے بہت تکلیف دے کر نکلے
- سائل کا راز افشاں ہو جاے اور سائل کیلئے سخت مصیبت بن جاے
- سائل کو پرندوں کی خرید وفروخت میں سخت نقصان ہو
- سائلہ اگر حاملہ ہے تو بچہ پیدا ہونے میں سخت تکلیف ہو
- سائل کو جسم میں حدت اور بلغمی امرض کی شکایت ہے
- سائل کو اپنے ساتھ کام کرنے۔والے۔ملازمین سے نقصان ہو
- سائل کی گمشدہ چیز نہیں ملے گی
- سائل کا اپنے ساتھ کام کرنے والے ملازمین سے چھگڑا ہو جاے
خانہ 7 — خانہ ابی، خانہ داخل، خانہ موئنث شادی
دائرہ بزدح میں عدد: 27
- سائل کی بیوی اگر ہے تو بد زبان
- سائل کا رشتہ اچھا نہیں ہے نا کرے
- سائل کے دشمن مزید دشمنی کریں گے
- سائل کو وکیل سے نقصان ملے
- سائل کی حاجت دعا مقصد رد ہو جاے
- سائل اگر غائب ہے تو سخت پریشان ہے اور آگے نکل جاے گا واپس نہیں انا ابھی
- سائل اگر شراکت داری کرے کسی سے بھی تو نقصان ہو گا اور چھگڑا ہو جاے گا
- سائل کو مقدمہ میں نقصان اٹھانا پڑے
خانہ 8 — موت، خوف، ایکسیڈنٹ ، قتل ،خوف ہر طرح کا، قرضہ ، دعویٰ ، جنسی
دائرہ بزدح میں عدد: 34
- سائل جنسی کمزور ہو
- سائل کا خوف نکل جاے گا لیکن نقصان ہو گا
- سائل اگر دعویٰ کرنا چاہتا کسی پر تو نا کرے مزید نقصان ہو گا
- سائل کا قرضہ مشکل سے اترے گا
- سائل کی بیوی مال بہت بے دردی سے خرچ کرتی ہے
- سائل کو قرض لینے والے بہت تنگ کریں گے
خانہ 9 — خانہ آتش، مزکر، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 42
- 9
- سائل کا سفر بہت مشکل سے ہو بیرونی اور نقصان بھی ہو
- سائل کو عبادت اور دین کے معاملات میں دلچسپی نا ہو
- سائل کو روحانی فیض نا ملے
- سائل کی نیند بےچین ہو اور خواب عجیب آئیں
- سائل کو دینی اور فقہ کی تعلیم میں دلچسپی نا ہو
- سائل کو اپنے عقیدہ پر زیادہ یقین نا ہو
- سائل کے مزہبی تعصب بڑھے ہوے ہوں
خانہ 10 — خانہ بادی، زندہ ،منقلب ، مزکر ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 51
- 10
- سائل کو ملازمت نا ملے
- سائل کے کاروبار میں نقصان
- سائل کو اگر ملازمت کر رہا تو نکال دیا جاے
- سائل کو اپنی والدہ سے نفع نا ملے
- سائل اگر الیکشن پر کھڑا ہونا چاہتا تو نا ہو خوار ہو گا
- سائل کو ڈاکٹر حکیم سے نفع نا ہو وہ جاہل ہیں
- سائل کو عدالت سے نقصان ہو
- سائل کی عزت نا ہو معاشرے میں
- سائل کو پیر مرشد سے فیض نا ملے
- سائل اپنے کاروبار کو چھوڑ دے
خانہ 11 — خانہ ابی ، خانہ موئنث، خانہ داخل ، خانہ مردہ۔ خانہ خواہشات د
دائرہ بزدح میں عدد: 61
- 11
- دوست دشمنی کریں
- سائل کی امید نا پوری ہو
- سائل کا شفا ملے لیکن تکلیف کے ساتھ
- سائل کا وظیفہ عمل کا نتیجہ ناکام ہو
خانہ 12 — خانہ خاکی، خانہ مردہ ، خانہ ثابت، پرانا مرض ، پرانا جادو ، ہ
دائرہ بزدح میں عدد: 72
- 12
- سائل کے خوفیہ دشمن مزید دشمنی کریں اور نقصان دیں گے
- سائل۔کو فیڈ سے رہائی آسانی سے نہیں ملے گی
- سائل کی بیماری پرانی اور جادو آسانی سے نہیں جاے گا
- سائل کا ماضی پریشانی میں گزرا ہے
- سائل کو بڑے جانور کی خریداری اور فروخت میں نقصان ہو
خانہ 13 — خانہ آتش ، مزکر ، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 84
- 13
- سائل کی ہر کوشش ناکام
- سائل کا ضمیر مردہ ہے
- سائل کی طلب کسی عزیز بہن بھائی سے ہے
خانہ 14 — خانہ بادی ، منقلب ، ژندہ ، مزکر
دائرہ بزدح میں عدد: 97
- 14
- سائل کو مطلوب اسکا بلکل نا ملے
- سائل کو اپنے بزرگوں سے مفاد نا ملے اور وہ اسکی برا جانیں
خانہ 15 — ۔ خانہ داخل ، ابی ، مردہ
دائرہ بزدح میں عدد: 111
- 15
- سائل کے تمام معاملات میں نقصان
- عرصہ 4 ماہ تک سائل کے حالات میں کردش رہے
- سائل کو اپنے عزیزوں کی وجہ سے نقصان ہو
خانہ 16 — خانہ خاکی
دائرہ بزدح میں عدد: 126
- 16
- سائل کے کاموں کا انجام خراب ہو
اپنا زائچہ خود بنائیں
ASTRO-Z Raml ایپ میں چار اعداد (یا قرعہ) سے زائچہ بنائیں — ہر خانہ کا حکم، تجزیہ اور 87 سوالات کے جواب، مفت۔
وضاحت: اس ویب سائٹ اور ایپ کا مواد علمِ رمل کی روایتی علمی آراء پر مبنی ہے؛ یہ یقینی پیش گوئی یا حتمی فیصلہ نہیں۔ غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ صحت، قانون اور مالی معاملات میں ماہر سے رجوع کریں۔