شکل اجتماع
شکل اجتماع علمِ رمل کی سولہ اشکال میں نمبر 6 ہے۔ نیچے اس کی خصوصیات اور زائچہ کے ہر خانہ میں اس کا حکم ہے۔
خصوصیات
| مزاج | ممتزج |
|---|---|
| حرکت | ثابت |
| عنصر | بادی |
| جنس | مذکر |
| سیارہ | عطارد |
| برج | جوزا ♊ |
| دن | بدھ |
| دائرہ ابجد | 6 |
| دائرہ سکن | خانہ 15 |
خلاصہ
- ملاقات ،وصل ملاپ
- خصوصیت، صلح ،عقلمند ،تصفیہ طلب
- ستارہ عطارد ، دن بدھ
- شکل آسیب بیماری کے لحاظ سے
زائچہ کے 16 خانوں میں شکل اجتماع کا حکم
خانہ 1 — قسمت، حال، زات
دائرہ بزدح میں عدد: 11
- 1
- سائل شعور والا عقل سوج بوجھ والا ہے
- سائل کے حالات اچھے ہیں قسمت اچھی ہے
- سائل کسی معاملہ میں تصفیہ طلب چاہتا ہے
- سائل کے حالات آج کل ٹھیک ہیں لیکن کاموں میں کچھ دیری ہوتی ہے
خانہ 2 — مال، خرید وفروخت، چوری، موکلین جنات کی حاضری،سعد نگینہ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 12
- میں
- سائل پیسوں کے معاملات میں اپنے دماغی کاوش سے بھر پور فائیدہ ہے
- سائل کیلئے خرید وفروخت دونوں بہتر ہیں
- سائل کی ادویات موفید ہیں
- سائل خوش خوراک ہے
- سائل کا مال چوری نہیں ہوا
- سائل کی روزی روٹی برکت والی ہے
- سائل اگر کسی سے پیسے سے امید رکھتا ہے تو ملیں گے لیکن تھوڑی دیر لگ سکتی
- سائل کو دوران چلہ حاضری کا مشاہدہ ہو گا
خانہ 3 — تیسرا خانہ سائل کی نقل و حرکت، بہن بھائی، رشتے دار، عزیز و ا
دائرہ بزدح میں عدد: 14
- 3
- سکول کے معاملات تقریبات میں سائل کو بھرپور کامیابی ہو
- سائل کے ہمسائے پڑھے۔لکھے ہیں
- سائل کی نقل و حرکت کامیاب ہو
- سائل کو نزدیکی سفر کرنا پڑے کسی کاغزات کے معاملہ میں
- سائل کو بہن بھائیوں سے محبت ہو اور فائدہ ملے
- سائل کے عزیز و اقارب سے نفع ہو
- سائل اپنی علمی گفتگو سے لوگوں کو اسیر کرے
- سائل کا خواب اچھا ہے۔ممکن کوئی درخت دیکھے
خانہ 4 — چوتھا خانہ والد کے معاملات، بیماری، جائیداد، مکان، فیکٹری، ا
دائرہ بزدح میں عدد: 17
- 4
- سائل کے گھر میں کوئی شخص زیادہ تعلیم یافتہ ہو
- گھر میں کتابوں کا ڈھیر ہو
- سائل کے گھر اسیب یقینی ہے
- سائل کے گھر درخت ہو سکتا ہے
- سائل کا باپ ممکن کوئی کتاب لکھنے والا یا پروفیسر یا ٹیچر یا استاد کسی قسم کا ہو
- سائل کا باپ کی قسمت اچھی ہے
- سائل کو جائداد سے نفع ہو اور ملے بھی
- سائل کی۔عمر میں برکت ہو
- سائل کا گھر کا دروازہ اچھا ہو
- سائل کے گھر میں اگر مختلف پریشانیاں ہیں تو اسکی وجہ صرف آسیب ہے
- گھر پلاٹ مکان دفتر اگر پوچھ رہا سائل کیسا ہے تو ٹھیک ہے لیکن آسیبی ہے
خانہ 5 — خانہ آتش خانہ مزکر خانہ ژندہ خانہ خارج معشوق۔ حمام شکار خبر
دائرہ بزدح میں عدد: 21
- 5
- سائل کا نکاح مبارک ہو
- سائل کو اولاد سے محبت ہو
- سائلہ کی اولاد ہو گی
- سائلہ کو حمل ہے
- سائل کا امتحان کا رزلٹ اچھا اے گا
- سائل کو لاٹری اور انعامی بانڈ میں حصہ لینا چاہیے
- سائل کیلئے مہمان زینت ہیں
- سائل کو شکار سے فاہدہ ہو
- سائل کی اولاد زہین ہے
- سائل کو سامان پارسل ملے کچھ انتظار کے بعد
- سائل کی معشوقہ ہے جس سے محبت کرتا
- سائل ک ارادہ نیک ہے
- سائل کو جس پر شک ہے وہ ویسا نہیں ہے
خانہ 6 — خانہ بادی، خانہ زندہ، خانہ منقلب۔
دائرہ بزدح میں عدد: 26
- 6
- سائل کو آسیبی مرض ہو
- سائل کو اپنے ساتھ والے ملازمین سے فائدے ہوں
- سائل اگر ملازم رکھنا چاہتا ہے رکھ لے ملازم سلیقہ مند ہے
- سائل کا راز فاش نہیں ہو گا
- سائل کو چھوٹے جانوروں سے فائیدہ ہو
- سائل کی گم شدہ چیز دیر سے ملے گی
- سائلہ اگر حاملہ ہے تو حمل مظبوط ہے
خانہ 7 — خانہ ابی، خانہ داخل، خانہ موئنث شادی
دائرہ بزدح میں عدد: 32
- 7
- سائل کی زوجہ لکھی پڑھی تعلیم یافتہ ہوتی ہے اگر ملے گی بھی تو ایسی بیوی ملے گی
- سائل کا وکیل بلکل زہین ہے اس سے کیس کروا لینا بہتر ہے
- سائل کا اگر رشتہ ایا ہوا ہے تو کر لے
- سائل کی حاجت دعا مقصد ضرور پورا ہو لیکن کچھ دیر لگ جاے
- سائل اگر غائب ہے تو جہان ہے وہی رہے گا اور خوش ہے
- چور کا حلیہ پڑھا لکھا ہے
- سائل کے دشمن بیت چلاک اور ہوشیار ہیں بچ کر رہے سائل ان سے
خانہ 8 — موت، خوف، ایکسیڈنٹ ، قتل ،خوف ہر طرح کا، قرضہ ، دعویٰ ، جنسی
دائرہ بزدح میں عدد: 39
- 8
- اعصابی کمزوری
- قرض نا اترے
- سائل جنسی کمزور بھی ہے
- سائل کسی پر دعویٰ کا ارادہ۔اگر رکھتا ہے تو کر دے
- سائل کو خوف ہوتا ہے کسی بھی قسم کا
- سائل کو آخری عمر میں لکنت یا رعاشہ کی بیماری ہو گی
- سائل کی بیوی مال۔جمع کرتی ہے
خانہ 9 — خانہ آتش، مزکر، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 47
- 9
- سائل پر آسیب ہے
- سائل کا سفر بیرونی ہو گا کچھ دیر ہے
- سائل کو روحانی فیض حاصل ہو گا اور قائم رہے گا
- سائل کو خواب اچھے آتے ہیں لیکن خواب میں پانی درخت نظر آتے ہیں
- سائل کو دینی علوم میں دلچسپی ہو
- سائل اپنے مزہب عقیدہ میں پکا ہے
- سائل کو احتلام ہے
- سائل نے غسل نہیں کیا
- سائل کی قسمت اعلیٰ ہے
- سائل دینی علوم میں ترقی حاصل کرے اور کوئی مفتی بنے
خانہ 10 — خانہ بادی، زندہ ،منقلب ، مزکر ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 56
- 10
- سائل کو با وقار ملازمت ملے
- سائل کا کاروبار اگر کاغز کا کرے تو کمال نفع ہو
- والدہ۔سے سائل کو نفع ہو
- سائل کو عدالت سے خوشی ہو
- سائل اگر حکیم ہے یا کسی حکیم ڈاکٹر کا پوچھ رہا تو وہ بہت عاقل اور ماہر ہے
- سائل کی معاشرہ میں عزت ہو
- سائل کو اگر بیت کرنی۔ہے تو خوشی سے کرے
- سائل کو الیکشن میں کامیابی
- سائل کو کاروبار سے مزید آگے کاروبار ملے
خانہ 11 — خانہ ابی ، خانہ موئنث، خانہ داخل ، خانہ مردہ۔ خانہ خواہشات د
دائرہ بزدح میں عدد: 66
- 11
- سائل کے دوست پڑھے لکھے ہوں
- سائل کو دوستوں سے فائیدہ ہو
- سائل کو شفا ملے گی
- سائل کی امید بلکل پوری ہو گی لیکن دیر سے
- سائل کا جو وظیفہ عمل کیا وہ کامیاب ہو
خانہ 12 — خانہ خاکی، خانہ مردہ ، خانہ ثابت، پرانا مرض ، پرانا جادو ، ہ
دائرہ بزدح میں عدد: 77
- 12
- سائل کو قید میں زندان میں زیادہ دیر رہنا پڑے
- سائل کا ماضی اچھا گزرا ہے
- سائل نے ماضی میں کوئی کتاب لکھی یا خاص کتاب کا مطالعہ کیا
- سائل کے دشمن زہین اور چلاک ہیں ان سے ہوشیار رہے
- سائل کو ہسپتال ہے اگر تو ابھی وہاں رہنا ہوگا خلاصی نہیں ہو گی
- سائل کے بڑے جانور ٹھیک ہیں ان سے سائل کو فائیدہ ہو گا
خانہ 13 — خانہ آتش ، مزکر ، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 89
- 13
- سائل کی۔کوشش کچھ دیر بعد کامیاب مکمل ہو گی
- سائل کا ضمیر باوقار ہے
- سائل کی۔طلب علم یا علمی معاملات یا تصفیہ طلب کی۔ہے
خانہ 14 — خانہ بادی ، منقلب ، ژندہ ، مزکر
دائرہ بزدح میں عدد: 102
- 14
- سائل کو اسکا مطلب ضرور ملے کچھ دیر لگ جاے
- سائل کے بزرگ سائل سے مفاہمت رکھیں گے
خانہ 15 — ۔ خانہ داخل ، ابی ، مردہ
دائرہ بزدح میں عدد: 116
- 15
- سائل کے معاملات کسی عامل یا بزرگ کی مدد سے 3 ماہ میں مکمل درست ہو جائیں
- سائل اپنے تمام معاملات میں عقل اور شعور سے کام لیتا ہے
خانہ 16 — خانہ خاکی
دائرہ بزدح میں عدد: 131
- 16
- تمام معاملات کا انجام بخیر ہو گا
اپنا زائچہ خود بنائیں
ASTRO-Z Raml ایپ میں چار اعداد (یا قرعہ) سے زائچہ بنائیں — ہر خانہ کا حکم، تجزیہ اور 87 سوالات کے جواب، مفت۔
وضاحت: اس ویب سائٹ اور ایپ کا مواد علمِ رمل کی روایتی علمی آراء پر مبنی ہے؛ یہ یقینی پیش گوئی یا حتمی فیصلہ نہیں۔ غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ صحت، قانون اور مالی معاملات میں ماہر سے رجوع کریں۔