شکل انکیس
شکل انکیس علمِ رمل کی سولہ اشکال میں نمبر 8 ہے۔ نیچے اس کی خصوصیات اور زائچہ کے ہر خانہ میں اس کا حکم ہے۔
خصوصیات
| مزاج | نحس |
|---|---|
| حرکت | داخل |
| عنصر | خاکی |
| جنس | مونث |
| سیارہ | زحل |
| برج | جدی ♑ |
| دن | ہفتہ |
| دائرہ ابجد | 8 |
| دائرہ سکن | خانہ 7 |
خلاصہ
- ستارہ زحل، دن ہفتہ، داخل ، نحس ، خاکی، مردہ ، شکل موئنث۔
- منسوب منافقت ، خاص بندش سایہ ، ہر مقصد پورا کرے سخت مشکل۔کے بعد اور ساتھ نقصان
زائچہ کے 16 خانوں میں شکل انکیس کا حکم
خانہ 1 — قسمت، حال، زات
دائرہ بزدح میں عدد: 8
- سائل منافق ہے
- سائل پر بندش ہے
- سائل کا طالع قسمت نحوست کا شکار شکار ہے
- سائل کو اسکی محنت کا صلہ نہیں ملتا
- سائل کسی چیز پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن مشکل ہے
- سائل پر بندش کی وجہ سے دماغ بند کام بند
- سائل کی کوشش ہوتی دوسرے کے مال کو چھپا لے یا دبا لے
خانہ 2 — مال، خرید وفروخت، چوری، موکلین جنات کی حاضری،سعد نگینہ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 9
- سائل دوسروں کا مال ضبط کرے
- سائل کا مال چوری ہوئی ہے اور دبایا گیا ہے
- سائل کو ادویات فائیدہ نہیں دیں گیں
- سائل خوش خوراک نہیں ہے
- سائل کو رزق کے معاملات میں سختی اے
- سائل بد پرہیز ہے
- سائل کی عادت ہے مال کو اپنے بستروں میں دبا کر رکھتا ہے
خانہ 3 — تیسرا خانہ سائل کی نقل و حرکت، بہن بھائی، رشتے دار، عزیز و ا
دائرہ بزدح میں عدد: 11
- سائل کے بہن بھائی عزیز نفرت کریں سائل سے
- سائل کو تعلیم معاملات میں ناکامی
- سائل گفتگو منافقنہ کرے
- سائل کو خواب عجیب اے
- سائل کے ہمسائے سائل کی چیزوں کو چھپا لیتے ہیں
- سائل کو نقل وحرکت میں نقصان ہو اور راستے میں کوئی سائپ یا موذی جانور سے سخت نقصان ہو
خانہ 4 — چوتھا خانہ والد کے معاملات، بیماری، جائیداد، مکان، فیکٹری، ا
دائرہ بزدح میں عدد: 14
- گھر میں سانپ حشرات ہوں
- گھر میں سایہ ہو
- گھر میں پنجرہ ہو
- گھر کے نیچے قبر ہو
- گھر میں کسی نے مال دبایا ہو
- گھر میں تعویزات ممکن مدفون ہوں
- باپ سائل کا منافق ہو
- سائل کا باپ سائل سے تنگ ہو
- سائل کا مکان خوبصورت نا ہو
- سائل کو کسی رقبہ پلاٹ کی طرف سے فائدہ نا ہو
- سائل کی عمر میں برکت نا ہو
خانہ 5 — خانہ آتش خانہ مزکر خانہ ژندہ خانہ خارج معشوق۔ حمام شکار خبر
دائرہ بزدح میں عدد: 18
- سائل کی اولاد پریشان ہو
- سائلہ اگر حمل پوچھ رہی ہے تو حمل ہے لیکن خطرہ ہے
- سائل کی معشوق ہے
- سائل کا امتحان کا رزلٹ کوئی خاص نا اے
- سائل کی اولاد نافرمان ہو
- سائل کا نکاح مبارک نا ہو
- سائل کو لاٹری انعام سے فائیدہ ہو لیکن مشکل کے بعد
- سائل کو شکار سے فائیدہ نا ہو
- سائل کے مہمان سائل سے منافقت رکھیں
- سائل کی اولاد سائل سے باتیں معاملات چھپا لے
- سائل کا ویزہ لگ جاے لیکن مشکل کے بعد
خانہ 6 — خانہ بادی، خانہ زندہ، خانہ منقلب۔
دائرہ بزدح میں عدد: 23
- سائل پر سایہ ہے
- سائل کو ملازمین سے نقصان ہو
- سائل کو چھوٹے جانوروں سے فائیدہ نا ملے
- سائل کو تھکاوٹ کمزوری رہتی ہے
- سائل کو قبض کی شکایت بھی ہے
- سائل کو نیا ملازم رکھنا نہیں چاہے وہ سائل سے کدروت رکھے گا
- سائل کا راز افشاں نہیں ہو گا
- سائلہ کا حمل کی پوزیشن بلکل نیچے کی طرف زیادہ ہے احتیاط کرے
خانہ 7 — خانہ ابی، خانہ داخل، خانہ موئنث شادی
دائرہ بزدح میں عدد: 29
- سائل اگر شادی شدہ ہے تو بیوی منافق ہے خاوند سے
- سائل کی بیوی سائل کے پیسے چھپا لیتی ہے
- سائل کو مقدمہ میں ناکامی ہو
- سائل کی حاجت دعا مقصد پورا نا ہو
- چور جا حلیہ ایک بد نما ہے
- سائل کو شراکت داری میں نقصان ہو
- سائل اگر غائب ہے تو کسی جگہ پریشان ہے اور کسی جگہ دبا ہوا ہے
- سائل کے دشمن سائل کو نقصان پہنچا سکتے ہیں
- رشتہ اگر آیا ہے تو نا کرے
خانہ 8 — موت، خوف، ایکسیڈنٹ ، قتل ،خوف ہر طرح کا، قرضہ ، دعویٰ ، جنسی
دائرہ بزدح میں عدد: 36
- سائل کی بیوی حرام مال جمع کرے
- سائل جنسی طور پر کمزور
- سائل کسی پر دعویٰ نا کرے نقصان ہو گا
- سائل کو خوف رہتا ہر وقت
- سائل کے بیت الخلا میں سانپ نکلے یا کوئی موذی کیڑا
- سائل قرض میں دب جاے اور روے
خانہ 9 — خانہ آتش، مزکر، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 44
- سائل پر سایہ باقاعدہ اور پیچھے مخلوق ہے
- سائل کو روحانیت میں دلچسپی نہیں ہے
- سائل کو روحانی فیض ملے گا لیکن یہ اپنی کوتاہی سے ضائع کرے گا
- سائل کو سفر بیرونی نا ہو
- سائل کو رات نیند نا اے
- سائل خواب خوفناک دیکھے
- سائل پر ستاروں کی بندش ہے اب کس ستارے کی بندش ہے اس کا الگ طریقہ ہے
خانہ 10 — خانہ بادی، زندہ ،منقلب ، مزکر ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 53
- روزگار نا ملے یا بہت مشکل سے ملے
- سائل کا کاروبار نا چلے
- سائل جہاں کام کرتا وہاں اس پر نحوست طاری رہے
- سائل کی والدہ اس سے محبت نا کرے
- سائل کو عدالت سے فایدہ نا ہو
- سائل کے جسم یا چہرہ پر کوئی نشان ہو
- سائل اگر پیر مرشد کی بیعت کرنا چاہتا تو نا کرے
- سائل کسی ڈاکٹر حکیم سے علاج کروانا چاہتا تو نا کرواے
- سائل ہی معاشرہ میں عزت نہیں رہے
- سائل کو الیکشن میں ناکامی ہو
خانہ 11 — خانہ ابی ، خانہ موئنث، خانہ داخل ، خانہ مردہ۔ خانہ خواہشات د
دائرہ بزدح میں عدد: 63
- دوستوں سے رسوائی ہو
- دوست سائل سے منافقت رکھیں
- امید پوری ہو لیکن مشکل سے
- شفا نہیں ملے
- وظائف کا نتیجہ نا ملے اور نقصان بھی ہو
خانہ 12 — خانہ خاکی، خانہ مردہ ، خانہ ثابت، پرانا مرض ، پرانا جادو ، ہ
دائرہ بزدح میں عدد: 74
- سائل پر سایہ سال سوال سال سے
- سائل کو قید میں مزید رہنا پڑے اور مشکل بھی ہو
- سائل کو ہسپتال سے خلاصی نا ملے
- سائل کو بڑے جانوروں سے فائیدہ نا ہو
- سائل کو ماضی میں اپنی شادی یا زوجہ کی پریشانی لاحق رہے
- سائل کو خوفیہ دشمن سے نقصان ہو
- سائل پر بندش بھی ہو سال گزشتہ سے
خانہ 13 — خانہ آتش ، مزکر ، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 86
- سائل کام چور اور کوشش کرتا ہی نہیں بلکہ غلط کاموں کی کوشش کرتا
- سائل کا ضمیر مردہ
- سائل کی طلب بدکاری کی طرف
خانہ 14 — خانہ بادی ، منقلب ، ژندہ ، مزکر
دائرہ بزدح میں عدد: 99
- 14
- سائل کو مطلوب ملے لیکن بہت مشکل کے بعد
- سائل کے بڑے خاندانی بزرگ سائل سے نفرت کھائیں
خانہ 15 — ۔ خانہ داخل ، ابی ، مردہ
دائرہ بزدح میں عدد: 113
یہ شکل اس خانہ میں نہیں آتی۔
خانہ 16 — خانہ خاکی
دائرہ بزدح میں عدد: 128
- سائل کے معاملات کا انجام بخیر نا ہو
اپنا زائچہ خود بنائیں
ASTRO-Z Raml ایپ میں چار اعداد (یا قرعہ) سے زائچہ بنائیں — ہر خانہ کا حکم، تجزیہ اور 87 سوالات کے جواب، مفت۔
وضاحت: اس ویب سائٹ اور ایپ کا مواد علمِ رمل کی روایتی علمی آراء پر مبنی ہے؛ یہ یقینی پیش گوئی یا حتمی فیصلہ نہیں۔ غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ صحت، قانون اور مالی معاملات میں ماہر سے رجوع کریں۔